فیصل عرفان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دورحاضر کا سب سے بڑا مسئلہ، بڑھتا ہوا پیٹ ہے۔
یوگا سے یہ بہت آسانی سے ممکن یے۔
اوپر تصویر میں دیئے گئے چار آسن، صبح سویرے اور رات سونے سے پہلے، کھانے کے کم از کم تین گھنٹے بعد، پندرہ منٹ کے لیئے کریں۔
سانس کی ترتیب کوآہستہ اور متوازن رکھیں۔
صبح اور شام، ایک گلاس نیم گرم پانی میں، ایک چمچ شہد اور آدھا لیموں نچوڑ کے استعمال کرنے سے، یہ عمل تیز ہو جائے گا، جو کہ وزن کم کرنے کے لیئے بھی بہت مفید ہے