بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

sehwagبھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے 2001 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا ۔

انہوں نے 104 ٹیسٹ میں آٹھ ہزار پانچ سو چھیاسی رنز اسکور کئے۔جس میں 23 سنچریاں بھی شامل ہیں وہ بھارت کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنانے والے واحد کھلاڑی ہیں ۔انہوں نے یہ کارنامہ دوبار انجام دیا۔

251 ون ڈے میں انہوں نے8273 رنز اسکور کئے۔وریندر سہواگ نے ون ڈے کرکٹ میں 96 وکٹیں بھی حاصل کیں ۔وہ تقریبا ڈھائی سال سے بھارتی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔انہوں نے کئیر یر کا آخری ون پاکستان کے خلاف 2013 میں کولکتہ میں کھیلا تھا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تجزیے و تبصرے