وفاقی حکومت نے 9اور 10 محرم الحرام کے موقع پر جمعہ اور ہفتہ کو سرکاری تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے ۔
وفاقی حکومت کی جانب سے محرم الحرام کی نویں اوردسویں یعنی یوم عاشورپر عام تعطیل کا فیصلہ کیاگیاہے اور وزارت داخلہ نے 23 اور 24 اکتوبر کو سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے