تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عدالت کے پیچھے چھپ رہی ہے،این اے 154کے حکم امتناع کیخلاف کیس شروع ہونے کی خوشی ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دیکھنا یہ ہے کہ عدالت حکم امتناع ختم کرنے کا فیصلہ کب دیتی ہے