بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت سیریز کا امکان مسترد کردیا

boardانتہا پسندشیو سینا کے بے لگام غنڈوں کے سامنے دنیا کے امیر ترین اور طاقتور ترین بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہار مان لی۔

شہریار خان کی ساری کوششیں بیکار گئیں، بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ سیریز کا امکان مسترد کردیا۔ سیکریٹری انوراگ ٹھاکر کہتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کیلئے ماحول ساز گار نہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے