ملکی تاریخ میں پہلی بار فیس بک پر جعلی آئی ڈی بنا کر بلیک میل کرنے والے شخص کو سزا

faملکی تاریخ میں پہلی بار فیس بک پر جعلی آئی ڈی بنا کر بلیک میل کرنے والے شخص کو سزا سنا دی گئی۔

عامر قیوم جنجوعہ نامی شخص نے فیس بک پر ایک لڑکی کے نام سے جعلی آئی ڈی بنا رکھی تھی۔ عامر جنجوعہ نے اس لڑکی کی تصویر بھی اپ لوڈ کی تھیں۔

جرم ثابت ہونے پر عامر قیوم جنجوعہ کو 3سال قیداور25ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیاہے۔

عامر جنجوعہ کو ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے سزا سنائی۔

خیال رہے کہ عامر وقیوم جنجوعہ کو اس سے قبل بھی ایف آئی نے حراست میں لیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے