بھارتی ریاست بہار کے انتخابات کے انتخابات میں بی جے پی کو بد ترین شکست کاسامنا ہے، حکومت مخالف لالو نتیش اتحاد نے میدان مار لیا ۔
ابتدائی سرکاری نتائج میں بی جے پی مخالف جنتا دل اتحاد کو ناقابلِ شکست برتری ۔243 نشستوں میں سے لالو نتیش اتحاد کو 141 نشستوں سے زائد مل گئیں۔سرکاری نتائج کے مطابق بی جے پی کو 85 نشستیں ملیں