کے پی کے سے تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

خیبر پختونخوا میں ٹل بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔

تیل و گیس کا ذخیرہ پاکستان آئل فیلڈ نے دریافت کیا جس سے یومیہ ایک کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی۔

پاکستان آئل فیلڈ کے مطابق ذخیرے سے یومیہ ایک ہزار 844 بیرل تیل بھی نکلے گا۔

پی او ایف حکام کا کہنا ہے کہ تیل و گیس کے اس ذخیرے سے کمرشل پروڈکشن دسمبر 2019 میں شروع ہو گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے