سرکاری کالجز میں طلبہ اور اساتذہ کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

سندھ حکومت نے صوبے کے سرکاری کالجز میں طلبہ اور اساتذہ کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔

سیکریٹری کالجز نے حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق کالجز میں تعلیمی معیار اور تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کیلئے یہ پابندی عائد کی گئی ہے۔

سیکریٹری کالجز نے پرنسپل کو اساتذہ اور دیگر اسٹاف کی حاضری کو یقینی بنانے کا بھی کہا گیا ہے۔

حکم نامے کے مطابق سول جج اور مجسٹریٹ کسی بھی وقت کالجز کا دورہ کر سکتے ہیں اور اِس اقدام کا مقصد طلبہ کو بہتر تعلیم فراہم کرنا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے