پاکستان امن کی بات کرنے والا ملک ہے : مہیش بھٹ

mahesh.معروف بھارتی فلم ڈائریکٹرمہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کی بات کرنے والا ملک ہے۔ انہوں نے کہاکہ بہار کی عوام نے انتہا پسندی کی سوچ کو مسترد کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی پر بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ بھارت ان دنوں نازک دور سے گزر رہا ہے۔ بھارت کے تہذیب و تمدن کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ کبھی بھی نہیں سوچا تھا کہ بھارت میں آئین کے منافی کام ہو گا۔

مہیش بھٹ نے کہا کہ پاکستان میں ملنے والے پیار کو کبھی بھی بھلا نہیں سکتا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے