دل لگی: اے آر وائی کی نئی ڈرامہ سیریل

اے آر وائ ڈیجیٹل کی نئی ڈرامہ سیریل ‘دل لگی’ میں ہمایوں سعید اور مہوش حیات کافی عرصے بعد ٹیلیویژن سکرین پر دوبارہ نظر آئیں گے۔ دل لگی ایک ایسے رومانوی جوڑے کی کہانی ہے جس میں ایک آزاد منش لڑکی انمول جو اپنی زندگی کے تمام فیصلے اپنی مرضی سے کرتی ہے محد نامی […]

بچانا: ایک بہتر پاکستانی فلم

بے تحاشہ تشہیر کے بعد پاکستانی فلم ‘بچانا’ پاکستان اور بھارت میں 26 فروری کو ریلیز کردی گئی۔ فلم کی کہانی ایک پاکستانی لڑکے اور ہندوستانی لڑکی کےگرد گھومتی ہے جسے ماریشس کے خوبصورت مقامات میں فلمایا گیا ہے۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ ایک ہندوستانی لڑکی عالیہ (صنم سعید) شادی کے بعد ہنی مون […]

جے گنگا جل: پریانکا چوپڑہ کا نیا معرکہ

فلمساز پرکاش جھا کی نئی فلم ‘جےگنگا جل’ آج پاکستان اور بھارت کےسینماؤں میں لگا دی گئی ہے۔ فلم میں پریانکا چوپڑ ا پہلی مرتبہ ایک پولیس افسر کا کردا ادا کررہی ہیں۔ یہ فلم 2003 میں بننے والی فلم ’گنگا جل‘ کا دوسرا حصہ ہے جس میں اجے دیوگن نے ایک سخت گیر پولیس […]

کراچی سے لاہور کے بعد اب لاہور سے آگے بھی

آے آر وائی فلمز اور شوکیس فلمز نے پاکستانی سینما انڈسٹری میں نئی روایت ڈالتے ہوئے فلم ‘کراچی سے لاہور’ کا دوسرا حصہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ‘لاہور سے آگے’ نامی نئی فلم کی ہدایات بھی وجاہت رؤف نے دی ہیں جبکہ فلم کی کہانی یاسر حسین کی تحریر کردہ ہے جنہوں نے کراچی […]

پاکیزہ: ہم ٹی وی کی نئی سیریل

غیر اذدواجی تعلقات کے موضوع پر مبنی ہم ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل ‘پاکیزہ’ ہے میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ عورت اور مرد کے غیر ازدواجی تعلق کو خاندان کی تباہی کا ذمہ دار تو سمجھا جاتا ہے لیکن ان تعلقات کے قائم ہونے کی وجوہات کو نظر اندا کردیا […]

اردو ون کی نئی ڈارمہ سیریل تم کون پیا کی پریس کانفرنس

اردو ون کے نئی ڈرامہ سیریل ‘ تم کون پیا’ کی کاسٹ اور میڈیا کی بات چیت کے لیے کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر میڈیا کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ ٹریلر دکھائے جانے کے بعد ڈرامے کی کاسٹ اور عملے نے میڈیا سے ڈرامے […]

شرمین عبید چنائے نے دوسرا آسکر حاصل کرلیا

شرمین عبید چنائے کی فلم ’اے گرل ان دی ریور‘ نے ۸۸ ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب میں مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم کی کیٹگری میں آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔ یہ کسی پاکستانی کے لیے دوسرا آسکر ایوارڈ ہے۔ پاکستان کا پہلا آسکر بھی ۲۰۱۲ میں شرمین ہی کو ان کی فلم ’دی سیونگ […]

فلم بالو ماہی کی مرکزی کاسٹ کا اعلان

اداکارہ عینی جعفری اور اداکار عثمان خالد بٹ کو نئی پاکستانی فیچر فلم ’بالو ماہی‘ کے مرکزی کرداروں کے لیے کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار ڈرامہ ی سیریل داستان، درشہوار، ایک نئی سنڈریلا، اور عون زاراسے شہرت پانے وال حسام حسین ہیں، جبکہ فلم کی پروڈیوسر سعدیہ جبار ہیں جن کے کیرئر پر […]

عمران عباس نر گس فاخری کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف

حالیہ دنوں میں پاک بھارت تعلقات کی بہتری کے نتیجےمیں دونوں ممالک کی سینما انڈسڑ ٹری میں بھی تعاون جاری ہے اور دونوں ممالک کے اداکار ایک دوسرے کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ حال ہی میں مشہور پاکستانی اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ نرگس فاخری دبئی میں ایک شوٹنگ میں مصروف پائے گئے۔ لیکن […]

صنم تیری قسم: پاکستانی اداکارہ کا اہم کردار

صنم تیری قسم پاکستانی سینمائوں میں تقریبا تین ہفتے لگے رہنے کے بعد اتارلی گئی۔ فلم کی ہدایات رادھیکا رائو اور ونت ساپرو نے دی ہیں جبکہ پروڈیوسردیپک موکت ہیں۔ فلم کے ڈسٹری بیوٹرز ایروز نائو ہیں۔ اس فلم کی ہیروئن پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ ماورا حسین ہیں جبکہ ان کے مقابل تیلگو فلموں کے […]