دنیا دس لائنوں میں ، جمعرات 27 نومبر 2015
حزب اسلامی کے سربراہ اور سابق افغان وزیر اعظم گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ جب تک افغانستان میں غیر ملکی فوجیں موجود ہے،امن قائم نہیں ہو سکتا۔ داعش کے خلاف سرگرم کرد ملیشیا کی عسکری تربیت کی غرض سے امریکی عسکری ماہرین ترکی سے متصل شمالی شام کے علاقے عین العرب(کوبانی) پہنچ گئے […]
پریم کے پریم میں کمی رہ گئی
رواں سال کے دوران سپر سٹار سلمان خان کی آنے والی دوسری فلم پریم رتن دھن پایو کوئی خاص تاثر نہیں چھوڑ سکی، گوکہ اپنے پہلےگیارہ دن کے اندر فلم تین سو ستر کروڑ کا بزنس کرچکی ہے ۔ بین الاقوامی فلم ڈسٹری بیوٹرز فوکس سٹار سٹوڈیو کے بینر تلے ریلیز ہونے والی اس تخیلاتی […]
کیا سود جائز ہے ؟
اضطرار کی حالت مجبوری کی حالت ھوتی ھے ۔ جس میں حالات آپ کو آپکی مرضی کے خلاف مخالف سمت میں گھسیٹتے چلے جاتے ھیں جس طرح ھوا کسی چیز کو اپنی مرضی کی سمت اڑائے چلی جاتی ھے ۔ مضطر اصل میں حالات کے ھاتھوں یرغمال ھوتا ھے اور وھی کرنے پر مجبورھوتا ھے […]
دنیا دس لائنوں میں ، جمعرات 26 نومبر 2015
سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں فوجی کاروائی کا آپشن اب بھی موجود ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب شام کے اپوزیشن گروپوں سے امن مزاکرات کے لیے رابطے میں ہیں ۔ ترک وزیر اعظم رجب طیب ایردوآن نے کہا کہ داعش کے ہاتھوں ترکی سب سے زیادہ متاثر ہوا […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کی راہ ہموار ہوگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کی راہ ہموار ہوگئی ،وزیر اعظم نواز شریف نے پی سی بی کو بھارت سے سری لنکا میں سیریز کھیلنے کی اجازت دیدی ،ادھر بھارتی کرکٹ بورڈ کو بھی اپنی حکومت سے گرین سگنل مل گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت کرکٹ سیریز 15دسمبر سے سری […]
تہمینہ میری بیوی تھی ،عمیر
تہمینہ کیس میں گرفتار سی ایس ایس کے طالب علم عمیر نے عدالت کے سامنے کہا ہے کہ تہمینہ اس کی بیوی تھی اور ان کا ساڑھے تین ماہ پہلے نکاح ہوا تھا ۔ عمیر کو اسپتال سے اسٹریچر پر عدالت لایا گیا ۔ عمیر نے عدالت کو بتایا کہ تہمینہ کے والدین اس کی […]
ڈاکٹر عاصم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ، واجد شمس الحسن کو نیب کا نوٹس
ڈاکٹر عاصم حسین کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر کراچی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ڈاکٹر عاصم حسین پر دہشت گردوں کی معاونت اور غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے ۔ گرفتاری کے بعد انہیں 90 روز کے لیے رینجرز کے حوالے کیا گیا تھا ۔ ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی تحقیقات کے […]
معروف دانشور اور کئی ملی نغموں کے خالق جمیل الدین عالی انتقال کر گئے ۔
مرزا جمیل الدین احمد نام اور عالی تخلص ہے۔یکم جنوری1920 ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ آبائی وطن لوہارو ہے۔تقسیم ہند کے بعد آپ کراچی چلے آئے اور پاکستان گورنمنٹ کے ایک مرکزی دفتر میں ملازم ہوگئے۔۱۹۵۱ پاکستان رائٹرز گلڈ قائم کرنے میں آپ کا بڑا ہاتھ ہے۔ان کا پہلا تخلص مائل تھا۔ غزل کے […]
مدارس کے نصاب میں تبدیلی کے لیے تیار ہیں ۔ وفاق المدارس
وفاق المدارس العربیہ نے دینی مدارس کے دفاع کے لیے طویل المیعاد منصوبے کا اعلان کردیا وفاق المدارس کے جنرل سیکرٹری مولانا محمد حنیف جالندھری نے منصوبے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ دینی مدارس کے بارے میں عوام الناس میں شعور اجاگر کرنے اور اہل مدارس کے باہمی روابط وتعلقات کو مزید مستحکم […]
جہلم میں توہین مذہب کے واقعے کے بعد کشیدگی ، فوج طلب
جہلم میں مبینہ توہینِ مذہب کے واقعے کے بعد کشیدگی کی فضا ہے جبکہ حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوج تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ جہلم میں جمعے کی شب مشتعل ہجوم نے مبینہ توہینِ مذہب کے الزام کے بعد ایک فیکڑی پر حملہ کر دیا تھا جہاں وہ شخص […]