آرمی چیف کو ماں سے زیادہ دھرتی ماں کی فکر

عبد الماجد آئی بی سی اردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے عید الفطر اپنے خاندان کے ساتھ منانے کے بجائے وزیرستان میں جوانوں کے ساتھ منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وہ پاکستان کی بقاٗ کے لیے لڑنے والے جوانوں کے پاس پہنچ چکے […]

آزاد میڈیا ۔۔۔۔یا بی جمالو؟

آصف محمود ۔ ۔ ۔ ۔ ایان علی کی رہائی کا وقت تھا، وہ ابھی جیل میں تھیں اور جیل کے باہر آزاد میڈیا  جملہ اعضائے ریسہ کی ساری قوت لگا کر چیخ رہا تھا” ہے جمالو”۔ چینل تبدیل کیا وہاں بھی یہی منظر تھا، ایک بی جمالو مائیک پکڑے عالم وجد میں تھی” ہے […]

پتے کی بات

عامر رانا . . . . مری میں افغان حکام اور طالبان کے مذاکرات میں حقانی گروپ کی نمائندگی بھی موجود تھی۔ مگر یہ بات واضح نہیں کہ آیا یہ گروہ مجموعی امن عمل پر اثرانداز ہو سکتا ہے اور افغان طالبان کی جانب سے یقین دہانیاں کروا سکتا ہے یا نہیں۔ اس بارے میں […]

تحریک انصاف آزادکشمیر میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

سید خالد گردیزی مظفر آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اوورسیز کی آرگنائزنگ کمیٹیوں کے اعلان کے بعد تحریک انصاف آزادکشمیر میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ پارٹی کے بیرونی ممالک میں پرانے اور نظریاتی کارکنوں نے صدر تحریک انصاف آذادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو اپنے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ تحریک انصاف […]

کاش میں پاکستان نہ آتا

سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ غلام مصطفیٰ کا تعلق ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں سے ہے اور وہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں سعودی جرمن کنسٹریکشن کمپنی میں فور مینز کے انچارج ہیں ۔ جمعرات کی سہہ پر وہ ساڑھے تین سال عید کی چھٹیاں گذارنے کے لیے جدہ ائیر پورٹ […]

اگر آپ کو پالک کے فائدے معلوم ہو تے تو ۔ ۔ ۔

رابعہ کنول ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہراپالک ۔۔ کام میں طاقت۔۔فوائد بھی بہت آج کھائیں ، کل کھائیں ، گرمی ہو یا سردی میں نوش فرمائیں سلادسجائیں ، آلو، گوشت ، دال میں ڈالیں ،، یا پنیر کے ساتھ لطف دوبالا کریں پالک  قدرت کی طرف سے ایک تحفہ ہے جس میں بے […]

سیاح نہیں مجرم

وسیم احمد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چین آج6برطانوی سیاحوں کو ملک بدر کرے گا چین جمعے کو ملک کے شمالی حصے سے گرفتار ہونے والے 6 برطانوی سیاحوں کو ملک بدرکردے گا ۔ چینی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ اس گروپ پر مجرمانہ سرگرمیوں کاشبہ ہے […]

سعودی عرب میں کار بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک

محمد وسیم رانجھا ۔ ۔ ۔ ۔ سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکہ سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں حملہ آور خود ہلاک جبکہ دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق  ریاض میں الحیر روڑ پر واقع ایک سیکورٹی […]

کویتی کی فائرنگ سے چار امریکی فوجی قتل

محمد وسیم رانجھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ امریکہ  کی جنوبی ریاست ٹینیسی میں فائرنگ کے واقعات میں چار امریکی فوجی ہلاک امریکہ کی ریاست ٹینسی میں شٹانوگا کے مقام پر فائرنگ کے دو واقعات میں کم از کم  چار امریکی فوجی ہلاک  اور ایک زخمی ہوگئے ہیں ۔ […]

ڈاکٹر عافیہ نے طبی معائنہ کروانے سے کیوں انکار کیا ؟

فرید قریشی   لندن برطانوی دارالامراء کے پہلے مسلمان رکن لارڈ نذیر احمد نے امریکی اٹارنی جنرل کو خط لکھ کر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت کے بارے میں دریافت کیا تھا، اور مطالبہ کیا کہ ڈاکٹر عافیہ کا غیر جانبدارانہ طبی معائنہ کرایا جائے۔ امریکی حکام نے اپنے جواب میں بتایا ہے کہ عافیہ […]