پاک فوج نے امریکی کوہ پیما کو بچا لیا
شاکر عباس سکردو ۔ ۔ ۔ پاک فوج نے پہاڑی چوٹی کے ٹو کو سرکرنے گئی ہوئی کوہ پیماؤں کی ایک ٹیم میں شامل امریکی شہری کو حالت خراب ہونے پر بحفاظت نکال لیا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق اڑتیس سالہ رابرٹ جیکسن، کے ٹو چوٹی سر کرنے سولہ جون کو ستائیس رکنی […]
قانونی سقم دور کر کے بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول جاری کیا جائے ۔ سپریم کورٹ
زارا قاضی اسلام آباد ۔ ۔ ۔ کمیشن کا انتخابی شیڈول مسترد کرتے ہوئے نیا شیڈول مانگ لیا ،عدالت عظمی کا کہنا تھا کہ حکومت بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے قانون سازی بھی مکمل کرے جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ،حکومت کی طرف سے واضح […]
لاہور کے لیے سگنل فری راہداری کی اجازت
مونا راشد لاہور ۔ ۔ ۔ سپریم کورٹ نے لاہور سگنل فری راہداری بنانے کی اجازت دے دی ہے،،، جبکہ عدالت عالیہ کی جانب سے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عہدیداروں کیخلاف کارروائی کا حکم بھی کالعدم کر دیاگیا ہے۔ سپریم کورٹ نے لاہور سگنل فری راہداری سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف ایل ڈی […]
وکیل ہمارے پاس نہیں ، سیکرٹری دفاع ، تو کہاں ہے ؟ ہائی کورٹ
آے آر سلطان اسلام آباد ۔ ۔ ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سیکریٹری دفاع نے پیش ہوکر تحریری بیان جمع کروایا کہ مقامی وکیل حماد عدنان ایڈوکیٹ وزارت دفاع کے کسی ادارے کی تحویل میں نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقامی وکیل حماد عدنان اغواہ کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی […]
افغان طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مثبت اور حوصلہ افزا
سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ پاکستان نے افغان مصالحتی عمل کیلئے شروع کرائے جانے والے مذاکرات کے پہلے دور کو مثبت اور حوصلہ افزا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ تمام فریقین نے دیرپا امن کا مقصد حاصل کرنے کیلئے پہلے اعتماد سازی کے موثر اقدامات کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے […]
موبائل بیٹری کی چارجنگ کا مسئلہ ، اب مسئلہ نہیں رہا
طاہر عمر آئی بی سی اردو . . . ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی نے ہر وہ چیز ممکن کردی ہے، جس کو صرف سوچا جاسکتا تھا۔ ابھی کچھ ہی عرصہ پہلے کی بات ہے کہ لوگ سوچتے تھے کہ تھری ڈی ویڈیوز کے بعد آخر کیا جیز نئی آئے گی؟ اور جو فوری جواب […]
بجلے گئے 12 گھنٹے ہو گئے ۔ کراچی کے شہری پریشان
زینب شہزادی کراچی ۔ ۔ ۔ کراچی میں بجلی کا بڑا بریک دائون 12گھنٹے گزرنے کے بعد جاری ہے آدھے سے زائد شہر کی بجلی گزشتہ رات 9بجے سے بند ہے صبح 8بجے کے بعد ایف بی ایریا ،گلشن اقبال ،بفرزون سمیت بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ ترجمان کے […]
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کینسر سے محفوظ رہیں ؟
عائشہ بتول ۔ ۔ ۔ طبی ماہرین کے مطابق جو بچے بچپن میں کم دودھ پیتے ہیں ان میں بڑے ہو کر کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہوتاہے ۔ نیوزی لینڈ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ 40 فی صد کم دودھ پینے والے بچوں میں پیٹ کے نچلے حصے کے سرطان کا […]
مسکرائیے ،صحت پائیے
امریکی ڈاکٹرز نے ایک سروے اور مشاہدے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ مسکرانا صحت کیلئے مفید ہے اگر آپ کا موڈ آف ہے اور آپ تھکاوٹ کا شکار محسوس کررہے ہیں تو مسکرائیے ، اس سے آپ کو نئی توانائی ملے گی ۔ امریکی ڈاکٹرز کی تحقیق کے مطابق مسکراہٹ نہ صرف […]
شاہد کپورنے تھرڈ ائیر کی طالبہ سے شادی کر لی
نگہت نگار کراچی ۔ ۔ ۔ فلموں میں ویواہ کرنے والے شاہد کپور نے اصل میں پھیرے لے لیے ہیں۔ شاہد کپور نے میرا راجپوت کو 23 لاکھ روپے مالیت کی انگوٹھی پہنائی میرا راجپورت کی عمر 23 سال ہے اور وہ نئی دلی کے لیڈی شری رام کالج میں میں تھرڈ ائیر کی طالبہ […]