پیپلزپارٹی کا مقدمہ

خورشید ندیم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زرداری صاحب کے لب و لہجے اور الفاظ کے غلط چناؤ نے بحث کا رخ بدل ڈالا ورنہ پیپلز پارٹی کا مقدمہ کچھ ایسا کمزور بھی نہیں۔ یہ مقدمہ ہے کیا؟ یہی کہ رینجرز کا ایک مینڈیٹ ہے، جس کا تعلق ہنگامی صورتِ حال سے ہے۔ دہشت گردی […]

انسانی تاریخ کا امیر ترین شخص

میاں حامد ۔ ۔ ۔ ۔ شمالی افریقہ کے ملک ‘مالی’ پر 1312-1337 تک حکومت کرنے والا ‘منسا موسٰی’ انسانی تاریخ کا امیر ترین شخص گزرا ہے،ایک اندازے کے مطابق اس کے اثاثوں کی موجودہ دور میں مالیت چار سو ارب ڈالر کے قریب بنتی ہے۔ اس نے یہ دولت سونے،نمک اور اس دور کی […]

ٹریفک حادثات بچنے کا شاندار حل

میاں حامد جنوبی امریکہ کے ملک ارجنٹائن میں ہر گھنٹے میں ایک بندہ روڈ ایکسیڈنٹ میں مرتا ہے اور اس کی ایک بڑی وجہ تنگ سڑکیں ہیں جہاں پر چھوٹی گاڑیوں والے جب کسی ٹرک کو ‘اوور ٹیک’ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو سامنے سے کچھ نظر نہ آنے کے سبب حادثات کا شکار […]

بندگی کا روزہ

ابو یحیٰ بھوک کی اذیت بھی بہت سخت ہوتی ہے۔ مگر گرمی کے طویل روزے میں پیاس کی اذیت بھوک کی تکلیف کو بھلاچکی ہے۔ پیاس سے گلا خشک ہوچکا ہے۔منہ سوکھ چکا ہے۔ جسم نڈھال ہوچکا ہے۔ مگر آپ کبھی پانی کا ایک قطرہ بھی نہیں پئیں گے۔اس لیے کہ روزہ ٹوٹ جائے گا۔یہ […]

چھوٹی عمر کا بڑا انسان

غلام اللہ کیانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ چین میں برین ٹیومر سے جان کی بازی ہار جانے والے ایک بچے کی نعش ہے۔آپ کو حیرت ہو رہی ہو گی کہ ڈاکٹرز کیوں اس کے ارد گرد احترام سے جھکے ہوئے ہیں۔ سنیے! یہ گیارہ سالہ بچہ لی یانگ یواوژی ہے ۔ ڈاکٹر بننا اس کا خواب تھا […]

پاکستان کی جنگ

صفتین خان پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کرپٹ اسٹیبلشمنٹ اس ملک کے مفاد میں متحرک ھوئی ھے ۔۔۔ پہلی بار بڑے مجرموں کو اندیشہ ہائے زودو زیاں سے واسطہ پڑا ھے ۔۔۔ خفیف ھی صحیح ان کو خوف لاحق ھوا ھے ۔۔۔ بدعنوانی کا حساب دینا پڑ رھا ھے ۔۔۔۔ قانون ان کے گریبانوں […]

بول ٹی وی کی مجبور نشریات

نگہت نگار اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بول ٹی وی نے اپنی باقاعدہ نشریات کا آغاز کر دیا ہے لیکن ملک کے اکثر علاقوں میں ناظرین بول نیوز  کی نشریات دیکھنے سے محروم ہیں ۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد چینل کے سی ای او شعیب شیخ  اور وقاص […]

کراچی : گرمی نے 370 افراد نگل لیے

زینب شہزادی کراچی کراچی …..کراچی میں تین دن کے دوران گرمی اور لو لگنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 370ہوگئی ہے۔ کراچی میں شدید گری کی لہر کا شکار ہوکر جاںبحق ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔ حکام نے135ہلاکتوں کی تصدیق کردی ۔3 دن میں گرمی اور لو لگنے […]

سپیکر صاحب : اسمبلی کا ائیر کنڈیشن بند کریں

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ  نے بجٹ اجلاس کے دوران کہا ہے کہ حکومت یقین دہانیوں کے باوجود بجلی فراہمی میں ناکام ہو گئی،، تمام اپوزیشن جماعتیں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں لوڈشیڈنگ پرعوامی احتجاج جائزہے،، حکومتی ترجیحات میں عوام نہیں بلکہ چند خاص منصوبے ہیں جن […]

عدلیہ آئین سے بالا تر نہیں،اٹارنی جنرل

اے آر سلطان اسلام آباد آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف کیس میں دلائل دیتے ہوئے اٹارنی جنرل سلمان بٹ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو آئینی ترمیم کالعدم کرنے کا اختیار نہیں، عدلیہ آئین سے بالا تر نہیں،، آئین میں ترمیم کا اختیار مجلس شوریٰ کا ہے، عدلیہ کا کام آئین کی تشریح […]