ڈیرہ بگٹی کا شہید سپاہی

سپاہی سالار بگٹی کا تعلق سوئی ڈیرہ بگٹی سے تھا ۔ سنا ہے کہ یہ غربت، بھوک اور محرومی سے ’’بھرپور‘‘ بلوچستان کا وہ علاقہ ہے جہاں سے دو عناصر کا جنم ہوا ۔ ایک عنصر کو قدرتی گیس کہتے ہیں جس سے کراچی تا خیبر اور پنجاب تک لوگوں کے گھروں کے چولہے جلتے […]

کھیوڑا کا آکاش کیوں کھویا رہتا ہے؟

یہ اٹھارہ سالہ نوجوان آکاش ہے، جسکا تعلق کھیوڑا کی هندو کمیونٹی سے ہے، آکاش بارہویں جماعت کا طالب علم ہے اور کالج کے بعد سالٹ لیمپس کی ایک چھوٹی سی دوکان پر لیمپس بنانے اور ان میں بلب لگانے کا کام کرتا ہے ۔آکاش تعلیم اور محنت کے ذریعے اپنے خاندان اور کمیونٹی کے […]

مولانا محمد بشیر سیالکوٹی رحمہ اللہ

مولانا مرحوم عربی زبان کے نامور استاذ اور متعدد درسی وعلمی کتب کے مصنف تھے۔ پاکستانی معاشرے میں عربی زبان کی ترویج ان کا خاص ذوق بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ ان کی زندگی کا مشن تھا۔ انھیں پاکستانی مدارس میں رسمی تعلیم مکمل کرنے کے بعد سالہا سال تک سعودی عرب […]

بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کےخلاف موثر کارروائی کا فیصلہ

[pullquote]اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت نے بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف موثر کارروائی کا فیصلہ کیا ہے[/pullquote] پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے […]

نواز شریف پنجاب میں آپریشن کے مخالف کیوں ہیں؟

کل کی تو بات ھے وفاقی وزیر دا خلہ چودھری نثار علی خان نے کالعدم تنظمیوں کے سربراھان احمد محمود لدھیانوی اور مولانا سمیع الحق سے ملاقات کی اور ان کے مطالبات تسلیم کئے.رات کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دھشتگردوں نے حملہ کیا اور 60 کے قریب جوانوں کو شہید کیا 100 سے زائد […]

کون کرے فیصلہ؟

بحیرہ عرب کے ساتھ پھیلاوسیع وعریض میگا سٹی "کراچی” طویل عرصے تک پاکستان کامعاشی مرکزرہا ہے اور ہے بھی مگرحالیہ برسوں میں یہ اقتصادی حب کی بجائے ڈکیتیوں، اغوابرائے تاوان، دہشت گردی اورقتل کی وجہ سے مشہورہوتا جارہاہے۔ کراچی کے تاجراور صنعتکارمحتاط اندازمیں اچھے وقت کی مثبت امید لگائے بیٹھے ہیں۔ ہر آنے والی حکومت […]

"عقبی حصہ”

کوئٹہ میں پیش آنے والے واقعے کے بعد ہر دل رنجیدہ ہے۔دشمنوں نے ایک بار پھر اپنے ٹارگٹ کو باآسانی ہدف بنایا ۔سیکیورٹی اداروں نے تین گھنٹے کے قلیل وقت میں دہشت گردوں کو انکے انجام تک پہنچایا۔ہمیشہ کی طرح یہ واقعہ بھی اپنے پیچھے کئی سوال چھوڑ گیا۔پولیس ٹریننگ سینٹر پر ہونے والا حملہ […]

کوہستان کی شہری پریشان کیوں؟

کوہستان کے مرکزی مقام داسو سے پانچ کلومیٹر فاصلے پر بالائی جانب زیرتعمیر 4320میگاواٹ کا میگا پروجیکٹ داسو ڈیم سے متاثرہ شاہراہ قراقرم کے متبادل دریا کے دونوں جانب شاہراہوں کی تعمیر ماحولیاتی اصول و ضوابط کے خلاف جاری ہے ۔ دریائے آباسین ،دنیا کا آٹھواں عجوبہ شاہراہ قراقرم اور اُس پر گزرنے والے مسافروں […]

دو نومبر کا دنگل

تو پھر محترم عمران خان نے دو نومبر کو "انقلاب” لانے کا حتمی فیصلہ کر ہی لیاہے. کتنی زبردست بات ہے کہ ان کے اس انقلابی دھرنے میں چوہدری پرویز الہی اور شیخ رشید جیسے جمہوریت پسند اور ایماندار افراد آگے پیچھے کھڑے نظر آئیں گے.یہی نہیں بلکہ طائر القادری صاحب بھی "یار لوگوں” کا […]

کوئٹہ میں موت کارقص،پس چہ باید کرد؟

ملک میں امن وامان کی صورت حال پہلے کے مقابلے میں بہت بہترہوگئی ہے۔الحمدللہ!نہ اب کراچی پہلے کی طرح آسیب زدہ رہاہے اور نہ ہی کوئٹہ میں خوف ودہشت کاعفریت ننگاناچ رہاہے۔دھماکے کم ہوگئے ہیں۔عوام نے سکون کا سانس لیاہے۔اس میں پاک فوج کا کردارکسی سے مخفی نہیں،بلکہ اصل کریڈٹ جاتابھی فوج ہی کوہے۔کوئٹہ کی […]