پاکستان کے سفارتی کردار کو چین کی ایک بار پھر تائید
اسلام آباد: چین نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ثالثی کردار کی ایک بار پھر حمایت کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی سرکاری ٹیلی ویژن کی نشر کردہ […]
معاشی بحران کے خاتمے کے لئے فاروقی ماڈل اپنانے کی ضرورت
تاریخ کی کتابوں میں سینکڑوں ایسے حکمرانوں کے نام درج ہیں جنہوں نے سونے کے تاج پہنے،عالی شان محل بنوائے اور اپنی طاقت کا لوہا منوایا۔ لیکن وقت کی دھول نے ان کے نام اور نشان تک مٹا دیے۔ اس کے برعکس، تاریخ کے افق پر ایک ایسا نام بھی چمک رہا ہے جس نے […]
تخلیقِ آرزو کے ریگزار اور معیشت کی سنگلاخ حقیقت
تاریخِ اقوام کا ژرف مطالعہ اس حقیقتِ مبرہن و ثابتہ کی طرف بلاحجاب رہنمائی کرتا ہے کہ معاشی رفعت و عظمت کا سفر کبھی تمناؤں کے دلکادہ اور خوش نما سراب سے طے نہیں ہوتا، بلکہ اس کی اساس و بنیاد تدبرِ مسلسل، ریاستی ثبات و استحکام، مؤثر و فعال حکمرانی اور طویل المدت قومی […]
ڈاکٹر علی شریعتی کا مطالعہ
مطالعہ روح، جسم، دماغ اور دل کی غذا ہے۔ میرا ذاتی تجربہ یہ ہے کہ میں جتنا زیادہ مطالعہ کرتا ہوں، خود کو اتنا ہی بڑا جاہل قرار دیتا جاتا ہوں۔ بخدا! جب نئے نئے مفکرین، نئی کتابیں اور نئے علمی زاویے سامنے آتے ہیں تو اپنی کم مائیگی، کم علمی اور علمی کاہلی پر […]
لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، جسمانی کمزوری اور بیماری ضمانت کی قانونی بنیاد قرار
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر بعد از گرفتاری ضمانت سے متعلق ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ جسمانی کمزوری، بڑھاپا یا معذوری ضمانت کی مؤثر قانونی بنیاد بن سکتی ہے۔ جسٹس امجد رفیق نے پارکنسنزم (دماغی و اعصابی تنزلی) کے مرض میں مبتلا ملزم ڈاکٹر افتخار احمد کی درخواستِ […]
آپریشن العزم، سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی
کوئٹہ: بلوچستان میں آپریشن العزم کے تحت سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جس کے بعد آپریشن میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 13 ہو […]
پاکستان کی سائنسی کامیابی، زمینی شورِآب میں لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) نے پاکستان میں پہلی بار ایک اہم سائنسی کامیابی حاصل کرتے ہوئے زمینی شوراب (Formation Water/Brine) میں لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے، جس کی مقدار دنیا کے معروف لیتھیم بردار جیوتھرمل شورابوں کے برابر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے […]
حمایت علی شاعر کی یاد میں: ملاقات سے یادداشت تک
وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے۔ ابھی کل ہی تو بات ہے۔ جب میں دنیائے اردو ادب کے مشہور و معروف شاعر اور دانشور حمایت علی شاعر صاحب سے ملنے گیا تھا۔ وہ سرکٹ ہاؤس حیدرآباد کے ایک کمرے میں ٹھہرے ہوئے تھے۔ میں نے وہاں کے ملازم کو بتایا کہ میں حمایت صاحب سے […]
تعلیم دشمنی کی آخری حد
ہمارے عزیز دوست، ماہرِ تعلیم فیصل جنجوعہ (پرنسپل پنجاب گرامر سکول) کے کالم پڑھ کر قلم کو حرکت دینے کی جسارت کی ہے۔ موصوف ان دنوں تعلیم کے موضوع پر مسلسل لکھ کر قوم کو سوچنے اور بیدار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کی ایک بنیادی وجہ شاید یہ بھی ہے کہ ہماری […]
سچ بھی تو سنو، فلاح و بہبود کے نام پر نقاب میں چھپے چہرے
چوتھا حصہ دن کے بارہ بجنے والے تھے کہ اچانک اقبال صاحب کی کال آ گئی۔ میں اپنی بات کرتے کرتے رک گئی،کیونکہ میرے فون کی گھنٹی مسلسل بج رہی تھی۔ وہ بھی اِدھر اُدھر دیکھنے لگی۔ شاید وہ بھی کسی اپنے کے انتظار میں تھی۔ میں نے فون اٹھایا۔ "جی بابا جان، ملاقات ہو […]