الطاف حسین کے لہجے میں کون بول رہاہے؟
برطانیہ میںایک پاکستانی نژادصحافی ممتازصدیقی کا کہناہے کہ بی بی سی، دیگرچینلز سے گفتگو کرنے والے اور نائن زیروپر خطاب کرنے والے ’’بھائی‘‘ الطاف حسین نہیں بلکہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے انچارج مصطفیٰعزیزآبادی ہیں، وہ الطاف حسین کی آواز کی نقالی کرتے ہیں۔ انھوں نے خوداپنی آنکھوںسے مصطفیٰ عزیزآبادی کو الطاف حسین کی […]
اخباری تراشہ جس نےمجھے رُلا دیا
رات سے ایک خبرکا تراشہ باربار میری نظروںسے گزر رہاہے، اسے دیکھ کر اس قدر اذیت ملتی ہے کہ اللہ کی پناہ!! صبح یہ تراشہ ایک بار پھر سامنے آگیا، میںنے شدت تکلیف سے آنکھیں بند کرلیں، اسے نہیں دیکھ سکتاتھا، پھر جب میںنے آنکھیں کھولیں تو تراشہ تبدیل ہوچکاتھا۔ اب کی بھی تراشہ کچھ […]
وائس آف امریکا سے وابستہ پاکستانی خاتون صحافی کی ولولہ انگیز داستان
کسی نے کہاتھا:’’بعض لوگ کامیابی کے خواب دیکھتے ہیں لیکن باقی کامیابی کیلئے جاگتے ہیں۔‘‘ ان باقی لوگوں میں سے ایک تابندہ نعیم ہیں، جو پاکستان کے ایک عام متوسط گھرانے سے اٹھیں، محنت اور مشکلات سے گزرتے ہوئے دنیا کے بہترین میڈیا اداروں میں سے ایک ’ وائس آف امریکہ ‘سے وابستہ ہوئیں، اور […]
یہ محبت ہے کہ ہوس؟
سیکولرز، لبرلز اور ملحدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے ’’یوم محبت‘‘ کا نام ’’یوم ہوس ‘‘ رکھ لیں تو زیادہ بہترہوگا، آپ بازاروں اور سڑکوں پر چلنے پھرنے والی لڑکیوں حتیٰ کہ باپردہ لڑکیوں کو زبردستی پھول تھمانے کی کوشش کرتے ہو اور اگر وہ اس پر اظہارناراضی کرے تو اردگرد کھڑے دیگرلچے لفنگے […]
گائنا کالوجسٹ آپ کے ساتھ کیا کرتے ہیں؟
ایک جائزہ کے مطابق پاکستان 90 فیصد گائنالوجسٹس محض روپیہ کمانے کے چکر میں اچھے بھلے نارمل ڈلیوری کیسز کوسیزیرین میںبدل دیتی ہیں، آپ ذرا تحقیق کرلیجئے کہ دو، تین سیزیرین کرانے کے بعد خاتون ساری عمر کس اذیت سے گزارتی ہے۔ ایک دوسری رپورٹ بتاتی ہے کہ صرف آزاد کشمیر میں 98 فیصد گائناکالوجسٹ […]
یہ وہی سیکولرز اورلبرلزہیں!
جی ہاں! یہ سیکولرز اور لبرلز انسٹھ برس سے پاکستان کو چمٹے ہوئے ہیں۔ انھوں نے پاکستان کی حالت کیا کردی ہے، بتانے اور دکھانے کی ضرورت نہیں، ہرفرد اس کرب سے گزررہاہے۔ یہ سیکولرز اور لبرلز ہیں کیا؟ آج کل ’باچاخان کا بیانہ‘ کے عنوان پر پورے پاکستان میں ایک ہیں۔ ان کی شکلیں […]
جاویدغامدی آخرکار کیا ثابت ہوتےہیں؟
قرآن مجید میں سورۃ الکافرون کے شان نزول کا مطالعہ کیاجائے تو معلوم ہوتاہے کہ کفارمکہ ایک وقت میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جماعت کی قوت کااعتراف کرتے ہوئے کہنے لگے کہ کچھ باتیں ہم آپ کی مان لیتے ہیں اور کچھ آپ ہماری مان […]
انویسٹی گیشن کرلینے میں حرج ہی کیاہے!!!
بے شک آپ اسے سازشی نظریہ کہہ دیں، مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن جب کوئی واردات ہوتی ہے تو تفتیش کاروں کو مختلف زاویوں سے تفتیش کرنا ہوتی ہے۔ شکوک وشبہات یا سازشی نظریات ان زاویوں کی بنیادیں ہوتے ہیں۔ چارسدہ کی دہشت گردی پر ہمارے ہاں ایک طبقے کا خیال ہے کہ یہ طالبان […]
لاہورپریس کلب میںکیا ہوا؟
’’میںآپ کو بتاتا ہوں کہ لاہورپریس کلب کے سالانہ انتخابات میں برسراقتدارگروپ کیوںہارا؟‘‘ اس نے یہ بات کہہ کر مجھے پوری طرحاپنی طرف متوجہ کرلیا۔ جھریوں سے بھرا چہرہ، بالوں میں نصف سے زائد سفیدی، یہ بندہ بی بلاک کے متاثرین میںسے ایک ہے۔ عشروں کی جرنلزم کرنے کے بعد آج بھی کرائے کے […]
سیاست دان ایسے ہوتے ہیں بھلا!!
بھلا! سیاست دان ایسے ہوتے ہیں جواپنی جماعت میں چالیس برس سے زائد عمر گزاردیں لیکن اس جماعت کے پلیٹ فارم سے ایک پیسہ کا مفاد حاصل نہ کریں، اس جماعت کو اپنی ذاتی جاگیر بنانے کے لئے لمحہ بھر نہ سوچیں، بلکہ اپنا سب کچھ اسی جماعت کے لئے وقف کردیں ، اس کے […]