الیکشن سے جڑی اہم ترین خبریں
سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 11 لاڑکانہ میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ پی ایس 11 لاڑکانہ میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔ پیپلز پارٹی کے جمیل سومرو اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی […] Read more
ملک کی تاریخ میں پچاس سال تک بالغ حق رائے دہی سے محروم قبائلی خواتین کو 1997 ءمیں پہلی بار ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا . اس وقت سات قبائلی ایجنسیوں اور چھ فرنٹیئر ریجنز میں مردوں کے 78 ہزار رجسٹرڈ ووٹرز کے مقابلے میں صرف 360 خواتین کے ووٹ رجسٹرڈ ہو سکے . […] Read more
صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا، شام 5 بجے پولنگ کا عمل ختم ہوا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی اور ابتدائی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق […] Read more
کراچی کے ضلع کورنگی میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم کے امیدوار نے کامیابی حاصل کر لی۔ سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری […] Read more
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے انتخاب میں بلوچستان عوامی پارٹی کے منظور کاکڑ کامیاب ہوگئے۔ پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر اعظم خان موسیٰ خیل کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر بلوچستان اسمبلی میں پولنگ کا عمل شام 4 بجے تک جاری رہا جس […] Read more
کراچی: سندھ اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ سندھ بھر میں مختلف کیٹیگریز کی 139 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 9 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔ کراچی کی 24 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں جب […] Read more
لاہور: پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پی پی 168 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا، جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ یہ نشست مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہونے پر خالی کی تھی۔ پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پی پی 168 […] Read more
اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) عام انتخابات سے متعلق اپنی تفصیلی اور حتمی رپورٹ میں پولنگ اسٹیشنز سے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکالنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 2018 کے عام انتخابات ماضی کے تینوں انتخابات کی نسبت بہتر اور شفاف تھے۔ پاکستان میں انتخابات کا مشاہدہ کرنے […] Read more
کراچی/پشاور: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247، سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 111 اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 71 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247 کراچی کے 240 میں سے 223 پولنگ […] Read more
کراچی/پشاور: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247، سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 111 اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 71 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247 کراچی کے 240 میں سے 36 […] Read more