پشاور میں لوٹتی ہوئی ادب کی روشنی
سال تھا پچیس اور مہینہ تھا مئی جب تین اور چار مئی کو نشتر ہال میں پشاور ادبی میلہ کا انعقاد ہوا۔۔۔۔ بچپن میں نہ جانے کونسا لمحہ تھا جب کتابیں پڑھنے کا ایسے شوق ہوا کہ میں جس کے گھر جاتی،کتابیں دیکھتی تو وہاں سے لے آتی، کتابیں جکڑ لیتی تھی ۔۔ابو کو ہر […]
چلاس میں برکتیں
چلاس، چلاسیت، اور چلاس کے سماجی، سیاسی اور معاشرتی مسائل پر میں بے شمار مرتبہ قلم اٹھا چکا ہوں۔ کھل کر لکھا، بے لاگ لکھا، لومۃ لائم کی پروا کیے بغیر لکھا، اور کبھی مصلحت کا لبادہ اوڑھنے کی کوشش نہیں کی، جو دیکھا وہی لکھا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ احباب کی طرف […]
ٹرمپ کی AI تصویر اور مذہبی تنازع
عصرِ حاضر میں سیاست، میڈیا اور ٹیکنالوجی ایک ایسے مقام پر آ کھڑے ہوئے ہیں جہاں حقیقت اور مصنوعی تخلیق کے درمیان حدِ فاصل تیزی سے دھندلی ہوتی جا رہی ہے۔ مصنوعی ذہانت نے انسانی تخیل کو غیر معمولی وسعت دی ہے، مگر اسی کے ساتھ ساتھ یہ سوال بھی شدت اختیار کر گیا ہے […]
پاک افغان تعلقات میں برف پگھلنے کی امید
خطے کی سیاست میں بعض لمحات ایسے آتے ہیں جو محض سفارتی سرگرمی نہیں ہوتے بلکہ مستقبل کی سمت کا تعین کرتے ہیں۔ حالیہ دنوں چین کے شہر اُرمچی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی بات چیت بھی اسی نوعیت کی ایک اہم پیش رفت ہے، جس نے نہ صرف دو ہمسایہ ممالک […]
نابینا پیمرا
یہ ایک عجیب ملک ہے۔ یہاں قانون بھی ہے، ضابطے بھی ہیں، اخلاقیات کے داعی بھی ہیں، اور محافظ بھی۔ مگر جب ان سب کو ایک ساتھ رکھ کر دیکھا جائے تو ایک عجیب سا تضاد سامنے آتا ہے ۔ ایسا تضاد جو صرف نظر ہی نہیں آتا بلکہ چیخ چیخ کر اپنی موجودگی کا […]
کراچی: بچے سے زیادتی کے مجرم کو 14سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ عائد
کراچی: مقامی عدالت نے بچے سے زیادتی کے مجرم کو 14سال قید بامشقت سزا سنادی۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے بچے سے زیادتی کے کیس کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ریمارکس دیے کہ استغاثہ ملزم پرجرم ثابت کرنےمیں کامیاب رہی۔ عدالت […]
بھارت: 21 سال تک بہار کے وزیراعلیٰ رہنے والے نتیش کمار عہدے سے مستعفی
طویل عرصے تک بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ رہنے والے سینئر سیاستدان نتیش کمار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نتیش کمار آج ہی اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیں گے اور انہوں نے آج صبح ہی ریاستی کابینہ کے اجلاس کی آخری بار صدارت کی تھی جس میں انہوں […]
غیر مقبول مگر تلخ حقیقت: سب سے زیادہ نظر انداز ہونے والی سنت
یہ ایک غیر مقبول مگر کڑوی سچائی ہے کہ ہم میں سے اکثر لوگ اپنی بہترین اخلاقیات، نرم لہجہ اور مسکراہٹیں اجنبی لوگوں کے لیے محفوظ رکھتے ہیں، جبکہ اپنے ہی گھر والوں کے ساتھ ہمارا رویہ اکثر سخت، بے صبری اور لاپرواہی پر مبنی ہوتا ہے۔ حالانکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہونی چاہیے۔ […]
ایران امریکا ثالثی: سابق بھارتی فوجی افسر بھی پاکستان کی مؤثر خارجہ پالیسی کے معترف
امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے پر سابق بھارتی فوجی افسر بھی پاکستان کی مؤثر خارجہ پالیسی کے معترف ہو گئے۔ بھارتی میجر جنرل (ر) یشپال مور نے کہا کہ پاکستان کےثالثی کےکردار میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت اور صلاحیت نےکردار ادا کیا۔ یشپال مور نے کہا کہ […]
سندھ: بچوں میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ جاری، 329 بچے وائرس سے متاثر
اسلام آباد: سندھ میں رواں سال اب تک 329 بچے ایچ آئی وی سے متاثر ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق صوبہ سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ جاری ہے جس کے تحت صوبے میں رواں سال اب تک 329 بچے ایچ آئی وی سے متاثر ہوچکے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ ڈیٹاکے […]