کیا بی بی سی اپنی شناخت کھو رھا ھے ؟
ایک زمانہ تھا جب ہمارے گھروں میں خبریں صرف سنی نہیں جاتیں بلکہ ان پر یقین بھی کیا جاتا تھا۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ شام ڈھلے اباجی ریڈیو کے قریب بیٹھ جاتے اور بی بی سی کی نشریات توجہ سے سنتے تھے۔ ان کی طرح لاکھوں لوگ دنیا کے حالات، بین الاقوامی سیاست […]
دشمن ایران میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے: آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ دشمن ایران میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ آیت اللّٰہ روح اللّٰہ خمینی کی 37ویں برسی پر تہران میں تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا، تعزیتی اجتماع کے دوران سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام پڑھ […]
چین کا 2030 تک کا نیا زرعی اور دیہی ترقی کا روڈ میپ
چین نے اپنے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے (2026-2030) کے دوران زرعی اور دیہی جدید کاری کو تیز کرنے کے لیے ایک جامع منصوبہ جاری کیا ہے۔ یہ منصوبہ نہ صرف غذائی تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کرتا ہے بلکہ اس کا مقصد دیہی علاقوں کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنا، کسانوں کی […]
دہشت گردی کی نئی لہر اور قومی سلامتی کے تقاضے
پاکستان ایک بار پھر ایسے مرحلے میں داخل ہوتا دکھائی دے رہا ہے جہاں داخلی سلامتی کے حوالے سے حاصل ہونے والی جزوی کامیابیاں نئے خطرات کے بادلوں میں گھرتی محسوس ہو رہی ہیں۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کنفلیکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کی تازہ ماہانہ رپورٹ نے اس خدشے کو اعداد […]
گوگل سب جانتا ہے، مگر پڑوسی نہیں
یہ ایک عجیب دور ہے۔ اگر آپ رات دو بجے اچانک یہ جاننا چاہیں کہ پینگوئن پانی میں کتنی دیر سانس روک سکتا ہے، تو گوگل چند سیکنڈ میں جواب دے دے گا۔ لیکن اگر آپ اپنے پڑوسی کا پورا نام پوچھ لیں تو شاید گھر والے بھی حیران ہو جائیں۔ ہم معلومات کے دور […]
اسفارِ حج: قسط نمبر 4
شاہی سفر، باپ کی دعاؤں کا سایہ اور یادوں کا اثاثہ ابھی صبح صبح میں نے اپنے ایک رفیقِ کار (colleague) سے کہا کہ وہ شہنشاہِ دو جہاں، محسنِ انسانیت، بہت کریم محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں میرا ہدیۂ سلام پیش کریں۔ پچھلی کالموں میں، میں نے اپنی والدہ صاحبہ کے حج کی […]
فکر و تحقیق کا روشن سفر: عثمان ننگیالے اور “د روشن خان ژوند او زيار”
پشتو ادب اور تحقیق کی دنیا میں ایسے اہلِ قلم بہت کم نظر آتے ہیں جو اپنی شخصیت کی سادگی، علم کی گہرائی اور فکری بصیرت کی روشنی سے کسی بھی ادبی تخلیق کو ایک منفرد وقار اور معنوی خوبصورتی عطا کر سکیں۔ زیرِ نظر کتاب کے مصنف عثمان علی ہیں جن کا ادبی تخلص […]
ہجوم کا فیصلہ یا عدالت کا انصاف؟
کسی بھی مہذب، جمہوری اور قانون پسند معاشرے کی بنیاد انصاف، قانون کی حکمرانی اور ریاستی اداروں پر عوام کے اعتماد سے استوار ہوتی ہے۔ جب کسی شخص پر جرم کا الزام عائد کیا جاتا ہے تو اس کے جرم یا بے گناہی کا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہوتا ہے، نہ کہ مشتعل ہجوم نے۔ […]