اللہ اللہ کرو !
اللہ اللہ کرو !! زندگی اللہ پاک کی بیش بہا نعمتوں میں سے ایک ہے ۔اسے آخری سانس تک بھر پور جینا چاہیے ۔۔جیسے آج کل کے بچوں کا پسندیدہ قول ہے کہ YOLO..یعنیYou live only once … لیکن ہمارے معاشرے میں کچھ الگ ہی چلن ہے ۔۔اکثر شادی بیاہ اور دیگر محافل میں ایسی […]
کاغذ کا ٹکڑا، نجی دکانیں اور بکھرتا ہوا قومی مستقبل
کسی بھی زندہ، متحرک اور خوددار قوم کی حیات اور اس کے روشن مستقبل کی سب سے بڑی ضامن اس کی نوجوان نسل ہوتی ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ دنیا بھر میں جب بھی تعلیمی، انتظامی اور معاشی ڈھانچے زوال پذیر ہوتے ہیں یا حکمران طبقہ عام شہریوں کے بنیادی حقوق پر ڈاکا ڈالنے کی […]
پنجاب میں آبی مقامات پر تیراکی پر پابندی، دفعہ 144 لاگو
پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں تیراکی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمۂ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں گلیوں، سڑکوں، کھلی جگہوں پر بارش کے جمع شدہ پانی میں نہانے پر بھی پابندی ہو گی۔ ترجمان محکمۂ داخلہ پنجاب […]
جنوبی وزیرستان: سروکئی میں دکان پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل سروکئی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک دوکان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دوکاندار سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا. مقامی ذرائع کے مطابق گاؤں عالمئی میں پیش آئے واقعے میں دکاندار علی خان اور خریدار افضل خان جاں بحق ہوئے جبکہ داؤد نامی شہری […]
آرٹس کونسل کراچی میں بلوچی موسیقی کی یادگار شام
بلوچی میوزک پروموٹرز سوسائٹی کے زیرِ اہتمام نامور بلوچی گلوکار استاد امام بخش مجنوں کے اعزاز میں آرٹس کونسل کراچی میں ایک شاندار موسیقی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سندھ، بلوچستان، خلیجی ممالک اور ملک کے دیگر شہروں سے آنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے آغاز میں سوسائٹی کے […]
وزیرِ تعلیم کے استعفے پر بالی وڈ کا جشن، فنکاروں کے دلچسپ ردعمل
بھارتی نوجوانوں کی جماعت کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے طلبا کے حق میں کامیاب احتجاج اور وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے پر بالی وڈ اداکاروں کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا بھارتی وزیر تعلیم کے استعفے کی خبر سن کر خوشی سے نہال ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر جاری […]
عمان سے ٹیسٹ سیریز: پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم مسقط روانہ
پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم عمان کی سینئر نیشنل ٹیم کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے مسقط روانہ ہو گئی۔ پی ایچ ایف کے مطابق پاکستان انڈر 21 ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن ایاز محمود، کوچ اولمپیئن سمیر حسین اور کوچ اظفر یعقوب بھی ٹیم کے ہمراہ ہیں۔ پی ایچ ایف نے بتایا ہے […]
ڈرگ لیب نے سرنج نمونے مسترد کر دیے
سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری (SDTL) کی جاری رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کے دوران 5 ملی لیٹر اور 3 ملی لیٹر آٹو ڈِس ایبل سرنج کے نمونے معیار پر پورا نہ اتر سکے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دونوں سرنجوں کے نمونے میڈیکل ڈیوائس رولز 2017 کے تحت غیر معیاری قرار دیے گئے،غیر معیاری قرار […]
بھارت ؛انوکھی شادی نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
بھارتی ریاست اتر پردیش میں 2 بہنوں اور ان کی 1 کزن نے اپنے ساتھ کام کرنے والے کیمرہ مین سے شادی کر لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مذکورہ کیمرہ مین تینوں خواتین کے ساتھ ویڈیوز میں بطور شوہر کردار ادا کرتا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ تینوں خواتین نے مشترکہ طور پر […]
غیر قانونی مہاجرین کی آمد جاری ،برطانیہ کو ایک اور دھچکا
لندن: برطانیہ میں نئے وزیرِ اعظم اینڈی برنہم کی تعیناتی کے باوجود غیر قانونی تارکینِ وطن کی آمد روکنے کے حکومتی دعوے تاحال عملی نتائج نہ دے سکے۔ برطانوی حکومت کی جانب سے سخت اقدامات اور متنازع قوانین متعارف کرانے کے باوجود چھوٹی کشتیوں کے ذریعے انگلش چینل عبور کرنے والے غیر قانونی مہاجرین کا […]