بھارتی ریاست اتر پردیش میں 2 بہنوں اور ان کی 1 کزن نے اپنے ساتھ کام کرنے والے کیمرہ مین سے شادی کر لی۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مذکورہ کیمرہ مین تینوں خواتین کے ساتھ ویڈیوز میں بطور شوہر کردار ادا کرتا تھا۔
بتایا گیا ہے کہ تینوں خواتین نے مشترکہ طور پر 1 ہی شخص سے شادی کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ تینوں دوست ہیں اور ایک دوسرے سے الگ نہیں رہنا چاہتی تھیں۔