ایف بی آئی ڈائریکٹر نے 19 سال چھوٹی گرل فرینڈ سے منگنی کر لی

امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل نے اپنی دیرینہ ساتھی اور کنٹری گلوکارہ الیکسس ولکنز سے منگنی کر لی۔ 27 سالہ الیکسس ولکنز نے اتوار کو سوشل میڈیا پر منگنی کا اعلان کرتے ہوئے اپنی اور 46 سالہ ڈائریکٹر ایف بی آئی کاش پٹیل کی تصویر شیئر کی ہے، جس […]

"تاریخ فلسطین”، مظلوم سر زمین کی تاریخی داستاں کی مترجم کاوش!

فلسطین جغرافیائی اعتبار سے تو شام کے پڑوس میں آباد ایک مسلم ریاست ہے، قرآن وسنت نے مگر اس کو برکت اور قداست کی سرزمین کہ کر اس کا مذہبی اور روحانی مقام بھی متعین کردیا ہے، اس پس منظر میں اس کی اہمیت دو چند ہوجاتی ہے. اس لیے "قضیہ فلسطین” عالم اسلام کے […]

یہی سے کھلتے ہیں الحاد کے دریچے۔۔۔

مزا آ رہا ہے۔۔۔ لڑائی سے، بحث سے، ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے سے۔ اور شاید دنیا بھی یہی تماشا دیکھ کر خوش ہو رہی ہے کہ جن لوگوں کے پاس امت کو جوڑنے کے لیے قرآن و سنت ہے، وہ ایک دوسرے کو توڑنے کے لیے الفاظ کے ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔ قابلِ […]

ہم اور ہمارا جوڈو کراٹے

ہم بچپن سے جوڈو کراٹے سیکھنے کے شوقین تھے۔اس کی ایک وجہ تو یہ تھی کہ بچپن میں ہمارے اسکول کے ساتھی ہمیں تنگ کیا کرتے تھے اور ان سے انتقام لینے کے لیے ہم نے سوچ لیا تھا کہ ہم جوڈو کراٹے کا سہارا لیں گے۔ ہم نے والد صاحب سےاپنی اس خواہش کا […]

یہودی ہمارے ساتھ کیا کر رہے ہیں۔۔۔؟؟

آج مجھے ایک ویڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ویڈیو میں ایک آدمی آرتھوڈوکس یہودی کمیونٹی کے چند افراد سے گفتگو کرتا ہے۔ اس گفتگو سے مجھے کیا کیا معلومات حاصل ہوئیں۔ آئیے میں آپ کو اپنے الفاظ میں بتاتا ہوں۔ ویڈیو میں ہونے والی گفتگو کے مطابق اس کمیونٹی کے لوگ انٹرنیٹ سوشل میڈیا ٹی […]

آنکھیں وہیں رہ گئی

ایسا لگتا ہے آنکھیں وہیں رہ گئیں کوئی منظر نگاہوں کو بھاتا نہیں زندگی کا بڑا حصہ سفر میں گزرا ہے۔ اتنے ممالک کے اتنے سفر کیے کہ اب کئی شہروں کے نام بھی ذہن سے اُتر جاتے ہیں۔ مگر مکہ، مدینہ، قاہرہ کی مسجدِ حسین، اور کربلا و نجف کے مزارات یہ آنکھوں سے […]

پڑی بنگلہ کا کربلا

جناب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ صاحب اور جناب حافظ حفیظ الرحمن صاحب! آپ دونوں صاحبان کو بس اتنا بتانا ہے کہ گزشتہ بیس دن سے پڑی بنگلہ کربلا کا منظر پیش کر رہا ہے۔ مائیں اور بہنیں پینے کے پانی کی ایک بالٹی کے لیے دو تین کلومیٹر کا سفر طے کرنے پر مجبور ہیں۔ […]

بجلی کے بھاری ظالمانہ بل اور مجبورعوام

گزشتہ روز مجھے ایک ایسے شدید جذباتی صدمے اور سکتے کی حالت کا سامنا کرنا پڑا، جس نے میری روح تک کو ہلا کر رکھ دیا۔ میری ہمسائی جو ایک انتہائی شریف، خوددار اور سفید پوش خاندان سے تعلق رکھتی ہے، شدید پریشانی اور بے بسی کے عالم میں میرے پاس آئی اور اس نے […]

ڈانڈے مینڈے پارک اوروہ نیک روحیں

کچھ رنگ مٹی کے ایسے ہوتے ہیں جو کبھی پرانے نہیں ہوتے، اور کچھ یادیں دل میں ایسی رچی بسی ہوتی ہیں جنہیں وقت کی تیز رفتار دھول بھی دھندلا نہیں سکتی۔ ہمارے پنجاب کی مٹی کی بھی اپنی ایک خاص خوشبو تھی، ایک ایسا دیسی سحر تھا جس میں میلوں کا شور، ڈھول کی […]

ایک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی

سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں کچھ لوگ اس دنیا میں صرف زندگی گزارنے نہیں آتے، بلکہ اپنے حصے کی روشنی بانٹنے آتے ہیں۔ وہ جہاں جاتے ہیں، وہاں محبت کی خوشبو چھوڑ جاتے ہیں؛ لوگوں کے دلوں میں جگہ بناتے […]