اللہ تعالیٰ کا خصوصی انعام ہم اہلِ پاکستان پر ہوا کہ پاک کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی نے انڈین ٹیم کو تاریخی شکست سے دوچار کردیا۔ بابر اعظم‘ جو ٹیم کے کپتان ہیں‘ کا نام اس لحاظ سے علامتی اہمیت اختیار کر گیا کہ ظہیرالدین بابر نے ہندوستانی راجائوں کو شکست دے کر مغلیہ سلطنت […] Read more
اللہ کے آخری رسول ہمارے حضور کریمﷺ عالم موجود میں جلوہ افروز ہوئے تو ”ربیع‘‘ میں تشریف لائے۔ ربیع کا معنی بہار ہے۔ پیغام ربانی یہ ہے کہ جومسلمان حضور نبی کریمﷺ کے مبارک نقوشِ پا پر چلے گا‘ دنیا و آخرت کی بہاروں سے لطف اٹھائے گا۔ وزیر اعظم پاکستان نے حضور نبی اکرمﷺ […] Read more
یا رب رحمن! اپنے بندے عبدالقدیر کو فردوس کے باغات میں محلات عطا فرما۔ ان کی اہلیہ، بیٹیوں اور نواسیوں کو صبر جمیل عطا فرما، آمین! ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ میرا تعلق صرف اس قدر تھا کہ مبین غزنوی نے میرا سلام ان تک پہنچایا اور ان کا سلام مجھ تک۔ میں اس تعلق […] Read more
اللہ تعالیٰ کے آخری رسول حضرت محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم سوموار کے دن اس دنیا میں تشریف لائے۔ سوموار اور جمعرات کا نفلی روزہ حضور نبی کریمﷺ کی سنت ہے۔ آپﷺ نے علماء کرام کو انبیاء کرام علیہم السلام کا وارث قرار دیا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت نے قابل تعریف کام کیا […] Read more
اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب اور خلیلﷺ کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ”اے نبیؐ! بلاشبہ ہم نے آپ کو (پیغامِ رسالت) کا گواہ بنا کر بھیجا۔ خوشخبری دینے والا اور انتباہ کرنے والا بنا کر مبعوث فرمایا۔ مولا کی مرضی سے اللہ کی طرف بلانے والا بنا کر بھیجا اور سراج منیر (روشن آفتاب) بنا […] Read more
جوہر ٹائون لاہورایک ایسا رہائشی آبادی کا منصوبہ ہے جسے ”لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی‘‘ نے تعمیر کیا تھا اور یہ لاہور کی سب سے بڑی رہائشی سکیم ہے۔ اس آبادی کے ایک چھوٹے سے محلے کو ٹارگٹ کیا گیا اور بم دھماکا کر دیا گیا۔ گڑھا بھی زمین پر خاصا گہرا پڑا اور کئی گھر بھی […] Read more
اللہ کے غالب فیصلے کا نظارہ آج سے 32 سال قبل اس وقت کیا جب ”سوویت یونین‘‘ نے افغانستان کو چھوڑ دیا اور پھر اس نے وسط ایشیائی ریاستوں کو بھی آزاد کر دیا۔ امام بخاریؒ کا دیس بخارا بھی آزاد ہوا‘ اسلام آباد اور تاشقند کے درمیان فضائی روٹ آن ایئر ہوا۔ امام بخاریؒ […] Read more
اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ”قرآنِ مجید‘‘ کے بعد صحت و سند کے لحاظ سے سب سے بلند مرتبہ حدیث کی جو کتاب ہے وہ امام محمد بن اسماعیل رحمۃ اللہ کی صحیح بخاری ہے۔ امام بخاری رحمۃ اللہ اپنی کتاب کا آغاز جس باب سے کرتے ہیں اس کا عنوان ہے ”اللہ کے رسولﷺ […] Read more
اللہ تبارک وتعالیٰ نے کائنات کی پیدائش کا آغاز فرمایا تو قرآن مجید میں آگاہ فرمایا کہ وہ انرجی اور حدت و حرارت کا ایک عظیم سمندر تھا۔ اسی میں تمام آسمان اور زمین بند تھے، وہ دونوں پھٹے تو جو اگلی چیز وجود میں آئی وہ پانی تھا۔ قارئین کرام! ہم نے اپنے الفاظ […] Read more
اللہ تعالیٰ نے اپنی آخری کتاب قرآنِ مجید کی ”سورۃ النّازِعَات‘‘ کی آیت تیس میں زمین کی ساخت اور بناوٹ کا ذکر کیا اور اس کے لیے ”دَحٰھَا‘‘ کا لفظ استعمال فرمایا۔ یعنی اللہ تعالیٰ نے تین حروف پر مشتمل عربی زبان کے اصل لفظ ”دَحَا‘‘ کا استعمال فرمایا۔ عربی زبان کی معتبر ڈکشنریاں جن […] Read more