انسانی سماج بہت دلچسپ ہے، اس کا ہر فرد اپنی جگہ الگ شخصیت کا مالک ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اجتماعی سوچ اور اقدار کا حصہ بھی ہے۔ یعنی ایک ہی وقت میں وہ انفرادی سوچ بھی رکھتا ہے اور سماجی دھارے سے بھی منسلک ہے۔ اس لئے ایک بچے کی پرورش کے وقت والدین […] Read more
کراچی سے دن دیہاڑے، ایک بچی کا اپنے گھر کے دروازے سے اچانک غائب ہو جانا، اسے اغوا کہیں یا گھر سے فرار، ایک دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ اس پر ملک بھر میں بحث ہونے لگی، کسی نے بچی کو برا بھلا کہا تو کسی نے والدین کی پرورش پر انگلیاں اٹھائیں۔ لیکن […] Read more
پچھلی قسط میں ہم نے جائزہ لینے کی ایک اپنی سی کوشش کی تھی کہ غیرفعال خاندانی نظام کس طرح کے ہوتے ہیں اور بچے اس سے کیسے متاثر ہوتے ہیں۔ اور یہی بچے بڑے ہوکر کیسے منفی سوچوں، پیچیدہ باہمی تعلقات اور معاشرتی برائیوں کا باآسانی نشانہ بن سکتے ہیں۔ یا ان کی زندگی […] Read more
ہم میں سے اکثر لوگ کبھی کبھی اپنے کچھ رویوں کو سمجھ نہیں پاتے، جیسے کسی بات پر بلا وجہ سے چڑ جانا، چھوٹی چھوٹی باتوں پر طویل عرصے تک صدمے کی کیفیت میں رہنا، بلا وجہ کی اداسی، ہلکی سی مخالفت پر غصے کا شدید اظہار، دوست بنانے میں دشواری، رشتے نبھانے میں مشکلات، […] Read more
( محفوظ بچپن ایک جامعہ سوچ کو فروغ دینے کی مہم ہے، جس میں ہم چاہتے ہیں کہ بچوں کی جانی جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی صحت پر توجہ دی جائے۔ اور انہیں جسمانی، نفسیاتی کے ساتھ جنسی احتصال سے بچایا جا سکے۔ گزشتہ دو اقساط میں محفوط گھر اور محفوظ اسکول کا تصور پیش کیا […] Read more
پچھلی قسط میں ہم نے گھر اور والدین کے حوالے سے بات کی تھی کہ کس طرح بچوں کی جسمانی، ذہنی، نفسیاتی اور جنسی صحت کا تحفظ ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ اس قسط میں ہم بچوں کے مستقبل کی ضامن، تعلیم اور تربیت میں ایسی درسگاہوں کے ماحول کو محفوظ بنانے کے حوالے سے بات […] Read more
ہمارا ایمان ہے کہ دنیا میں آنے والا ہر بچہ اپنا رزق ساتھ لاتا ہے، اس میں کوئی شک بھی نہیں ہے۔ لیکن کھانا پینا، پہننا اوڑھنا کے ساتھ ہر بچے کا بنیادی حق ہے کہ اس کی پرورش بہترین خطوط پر کی جائے۔ والدین اپنے بچوں کو جو کچھ بھی دیتے ہیں اس میں […] Read more
اسے پاکستان کی خوش قسمتی کہیے یا ہماری نسل کا امتحان، ہم نوجوان اکثریت کا ملک ہیں۔ یہ وہ خزانہ ہے جو جہاں ہو وہاں ترقی کی نئی راہیں نکل آتی ہیں۔ لیکن اس بیش قیمت خزانے کو سنبھالنا پڑتا ہے۔ اس کی مثال ایسے کھیت کی ہے جسے ہل چلا کر، صبح تڑکے پانی […] Read more