حضرت زینب کبریٰؓ: ولادت و تربیت، کربلا میں کردار، خطبہ، تاریخی اثرات

دنیا کے مختلف مکاتبِ فکر میں یہ غلط تصور پایا جاتا ہے کہ اہل بیتؑ، بالخصوص کربلا کے شہداء اور ان کی مقدس شخصیات کے بارے میں علم و محبت صرف ایک خاص فرقے یعنی شیعہ تک محدود ہے۔ لیکن میرے نزدیک محبت کا کوئی یکساں رنگ یا ڈھنگ نہیں ہوتا۔ یہ ایک جذبہ ہے […]

ایک پُرسکون شام کو سجے دسترخوان پر جدت اور روایت کا گرم جوش معانقہ

گھر کے صحن میں خوبصورت شام دھیرے دھیرے سے اتر رہی تھی۔ نیم کے تناور درخت کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں تلے بچھی دری پر مٹی کے برتن سجے تھے اور تازہ پکی ہوئی روٹیوں کی خوشبو فضا میں گھل رہی تھی۔ ایسا لگتا تھا جیسے وقت نے کچھ لمحوں کے لیے اپنی رفتار کم کر […]

حسد کی آگ اور زوال پذیر انسانی رویے

کل اکیڈمی میں ایک طالبہ کی والدہ سے میری ملاقات ہوئی جو اپنی بیٹی کو چھٹی کے بعد لینے آئی تھیں۔ یہ ایک مختصر مگر نہایت دلچسپ ملاقات ثابت ہوئی۔ میری ایک عادت ہے کہ میں آسانی سے کسی سے متاثر نہیں ہوتی، لیکن جب کسی کی گفتگو اور انداز مجھے متاثر کر دے تو […]

خواتین کے خلاف جرائم: نظام انصاف کو موثر بنایا جائے

جب در و دیوار بھی چیخیں سننے سے انکار کر دیں تو سمجھ لو کہ ظلم اپنی آخری حدوں کو چھو رہا ہے۔ یہ جملہ ان خاموش صدیوں کی گواہ ہے جن میں انسانیت نے اپنے ہی ہاتھوں اپنے اصولوں کا جنازہ نکالا۔ معاشروں کی تاریخ اس تلخ حقیقت سے بھری پڑی ہے کہ زوال […]

کوئٹہ کے دلخراش واقعے کے آئینے میں ایک اجتماعی سوال؟

وہ صرف اس لیے نشانہ بنی کہ وہ ایک عورت ہے۔ ایک ایسا وجود جسے اس معاشرے میں اکثر اپنی شناخت ثابت کرنے کے لیے بھی جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔ ایک ایسی دنیا میں جہاں کچھ ذہن ابھی تک عورت کو انسان ہی نہیں سمجھتے ہیں بلکہ اختیار کی چیز سمجھتے ہیں، وہاں اس کا […]

فکر و تحقیق کا روشن سفر: عثمان ننگیال اور خان روشن خان ژوند فکر، عملی، ادبی او تاریخی زیارونہ

پشتو ادب اور تحقیق کی دنیا میں ایسے اہلِ قلم بہت کم نظر آتے ہیں جو اپنی شخصیت کی سادگی، علم کی گہرائی اور فکری بصیرت کی روشنی سے کسی بھی ادبی تخلیق کو ایک منفرد وقار اور معنوی خوبصورتی عطا کر سکیں۔ زیرِ نظر کتاب کے مصنف عثمان علی ہیں جن کا ادبی تخلص […]

چہرے: ایک حیرت انگیز تحقیق کی دلچسپ تفصیلات

اس سچ کو جھٹلا نہیں سکتے کہ انسان ہمیشہ سے خوبصورتی اور دلکشی کے رازوں کا متلاشی رہا ہے۔ کبھی دیر تک آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے ہی عکس میں چھپی حقیقتوں کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے تو کبھی دوسروں کے چہروں میں جھلکتی دلآویز مسکراہٹوں، پرکشش آنکھوں کی چمک اور تاثرات […]

کچے کا خوفناک استعارہ، ریاستی رٹ کے لیے ایک بڑا چیلنج

سندھ اور جنوبی پنجاب کے دریا برد علاقوں پر مشتمل “کچا” اب ایک جغرافیائی خطہ نہیں رہا ہے وقت کے ساتھ یہ ایک ایسے خوفناک استعارے میں بدل چکا ہے جہاں ریاستی رٹ کی کمزوری اور جرائم پیشہ عناصر کی منظم موجودگی نے ایک مستقل خطرے کی صورت اختیار کر لی ہے۔ دریاؤں کے درمیان […]

جب انصاف خاموش اور ظلم بے لگام ہو جائے تو معاشرے بنجر ہونا شروع ہو جاتے ہیں

بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ ہر سال کی طرح اموات، تشدد اور ظلم و ستم کم ہونے کے بجائے روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔ اس کی روک تھام کے لیے معاشرہ، تنظیمیں، تعلیمی ادارے، حکومت اور قانون سمیت سب دائرے ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ جتنا زیادہ تعلیم اور شعور بڑھا ہے، جتنی […]

محنت کی روشنی میں خواتین مزدوروں کا کردار

محنت وہ کنجی ہے جو بند دروازوں کو بھی کھول دیتی ہے۔” یہ محاورہ انسانی جدوجہد کی سچائی کو بیان کرتا ہے اور اس حقیقت کو بھی اجاگر کرتا ہے کہ کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کا دار و مدار اس کے محنت کش طبقے پر ہوتا ہے۔ جب ہاتھ کام میں مصروف […]