عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کی سازش میں نے کی تھی : مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عالمی سازش نے نہیں میں نے گرایا ہے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان پہلے سازش والا خط لہراتا رہا پھر کہا کہ قتل کی سازش ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

مولانا فضل الرحمان : مدارس کے سرپرست اور دیوبندیت کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر

مولانا فضل الرحمن کے معاملے میں حکومت شدید غلط فہمی کا شکار ہے ۔وہ کوئی ایسا آسان ” شکار ” نہیں کہ جو آسانی سے مات ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔ یاد دلاتا چلوں کہ جن دنوں عمران خان صاحب محض کرکٹ اور رنگینی طبع میں مصروف ہوا کرتے تھے ان دنوں بھی مولانا ، آمر […]

مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل نہ کہیں : آرمی چیف

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آرمی چیف جنرل باجوہ نے انہیں کہا کہ فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا۔ لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کے دوران جب وزیراعظم عمران خان خطاب کرنے آئے تو پی ٹی آئی کے جلسے کے شرکا نے ’ڈیزل ڈیزل‘ کے نعرے لگائے۔ جلسے کے شرکا کے نعروں پر […]

مولانا کو شیخ رشید بننا مبارک ہو

پاکستانی سیاست میں چند لوگ ایسے ہیں جنہیں زبان و بیان پر عبور حاصل ہے ، جو گفتگو کی باریکیاں سمجھتے ہیں ، جو لفظ کی قیمت سے واقف ہیں ، ان ناموں میں ایک نام مولانا فضل الرحمان کا ہے ، مولانا کا انداز بیان ، انکی قوت دلیل اور شائستہ لب و لہجے […]

مولانا فضل الرحمان کے بھائی کیخلاف کارروائی کا حکم : الیکشن کمیشن

ڈیرہ اسماعیل خان: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا حکومت کو ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ میڈیا کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں […]

مئی 2021 : سوشل میڈیا رحجانات کا ایک جائزہ

مئی کے مہینے میں سوشل میڈیا پر مختلف رحجانات دیکھے گئے . ٹویٹر ، فیس بک اور یو ٹیوب پر دائیں بازو کی تنظیموں نے مختلف واقعات پر مختلف ٹرینڈ بنائے . [pullquote]اسرائیل فلسطین ایشو [/pullquote] مئی میں فلسطین اسرائیل ایشو پر بہت زیادہ بات کی گئی اور کئی دن ٹاپ ٹرینڈ رہے . ان […]

طبیعت بہتر ہے، ڈاکٹروں نے مصروفیات سے منع کیا ہے : فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنی طبیعت کے حوالے سے بتادیا۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ آج بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں، ابتداء میں پورے جسم میں درد اور ٹھنڈ محسوس ہو رہی تھی۔ ان کا کہنا تھاکہ ابتداء میں […]

26 مارچ کے لانگ مارچ پر سب متفق،کورونا ہمارا راستہ نہیں روک پائے گا

پشاور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ان کی ذاتی رائے میں اگر اسمبلی سے استعفے نہیں دیے جاتے تو شاید لانگ مارچ کی زیادہ افادیت نہ ہو۔ مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر ماموں بنایا جا رہا ہے : حافظ حسین احمد پشاور میں میڈیا سے گفتگو […]

مولانا فضل الرحمان دیوبندی مدرسوں کی تنظیم وفاق المدارس العربیہ کے صدر کیوں بننا چاہتے ہیں ؟

میری معلومات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صاحب اس بار وفاق المدارس کے صدارت کیلئے امیدوار ہیں ! ان کی تنظیم نے اس حوالے سے بھرپور تیاری کی ہے ، اور عین ممکن ہے کہ مولانا صاحب کا انتخاب ہوجایے ! کیونکہ ووٹ کے حساب ان کا ووٹ بنک کافی […]

بنوں میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ جاری

اسپورٹس کمپلیکس بنوں میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ جاری ہے۔ اکرم خان درانی کے گھر ظہرانے کے بعد مولانا فضل الرحمان، احسن اقبال، امیرمقام اور دیگر رہنما جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ باری باری رہنماؤں کا خطاب جاری ہے۔ آخر میں مولانا فضل الرحمان جلسے سے خطاب کریں گے۔