پارلیمینٹ ہاؤس سے ایک خوشگوار خبر

پارلیمینٹ ہاؤس کی مسجد کے امام اور خطیب مولانا احمد الرحمان کا تعلق دیوبندی مکتب فکر سے ہے اور وہ سیاسی طور پر جمیعت علمائے اسلام ف سے تعلق رکھتے ہیں۔مولانا احمد الرحمان کا تعلق اٹک سے ہے اور وہ پنجابی زبان بولتے ہیں ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیرزادہ ڈاکٹرنورالحق قادری کا تعلق بریلوی […]

سونے سے کوروناوائرس سو جاتا ہےاور مرنے سے مرجاتا ہے.مولانا فضل الرحمان کی دھوں دار پریس کانفرنس

[pullquote]مولانا فضل الرحمان نے سیاسی سرگرمیوں کاآغازکر دیا .[/pullquote] جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ محدود پیمانے پر اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کررہے ہیں . اسلام آباد میں […]

ذاتی طور پردھاندلی سے متعلق اپوزیشن جماعتوں کا موقف درست لگتا ہے .نگران وزیر داخلہ اعظم خان

سات اگست کی صبح نگران وزیرداخلہ اعظم خان سے رابطے کا خیال آیا۔ سوچا پتہ کیا جائے کہ وزیراعظم کے بعد بظاہر سب سے طاقتور عہدے پر براجمان شخص کیا جانتا ہے ۔ فون پر رابطہ کیا اور کچھ دیر بعد ہم آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ اعظم خان سابق بیوروکریٹ ہیں جنہوں نے اپنا کیرئیرایوب […]

کالعدم جماعتیں، ریاستی حکمت عملی اور ہماری ذمہ داری

ایک عرصے سے ہماری عسکری اسٹیبلشمنٹ ان خطوط پر کام کر رہی تھی کہ ملک کے اندر موجود کالعدم فرقہ پرست اور دہشت گرد تنظیموں اور ان کے ملکی سہولت کاروں کو ملک کی سیاسی سرگرمیوں میں کردار دیا جائے اور ان کو دہشت گردی اور فرقہ وارانہ شدت پسندی سے الگ کیا جائے اس […]

کیاسپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلیت کا فیصلہ قرآن وسنت کے مطابق درست تھا ؟

میری تعلیم اور تربیت خالص دینی اور علمی گھرانے کی ہے۔ آٹھ سالہ درس نظامی کے بعد دوسال افتاء کیا جسے تخصص فی الفقہ کہتے ہیں بالفاظ دیگر قانون شرعی کی تربیت حاصل کی اور گزشتہ ۱۰ سال سے قانون شرعی کے طالب علم کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہا ہوہوں۔ تعارف کروانا ضروری […]

فتاویٰ مفتی محمودؒ اور مسئلہ تکفیر

::: ::: میری گزشتہ پوسٹ ’’مجلس عمل کی بحالی‘‘ پر کچھ جذباتی نوجوانوں نے ایک سوال اٹھایا جس کا خلاصہ یہ ہے کہ ’’مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمودؒ نے اپنے ’’فتاویٰ مفتی محمود‘‘ میں اہل تشیع کی تکفیر کی ہے، جبکہ ان کے صاحبزادہ صاحب ان سے اتحاد بناتے رہتے ہیں جو کہ ناجائز […]

متحد ہ مجلس عمل

اقوام کی تاریخ اس بات پر شاہد بين ہے کہ قوموں کے عروج و زوال،اقبال مندی و سربلندی،ترقی و تنزلی،خوش حالی و فارغ البالی اور بد حالی کے تقدم وتخلف میں اتحاد و اتفاق،باہمی اخوت و ہمدردی اور آپسی اختلاف و انتشار اور تفرقہ بازی اور باہمی نفرت و عداوت کلیدی رول ادا کرتے ہیں،چنانچہ […]