سخت گیر ماحول اور غصیلے والدین اور بےجا سختیاں
[pullquote]محفوظ بچپن قسط نمبر 7 :[/pullquote] انسانی سماج بہت دلچسپ ہے، اس کا ہر فرد اپنی جگہ الگ شخصیت کا مالک ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اجتماعی سوچ اور اقدار کا حصہ بھی ہے۔ یعنی ایک ہی وقت میں وہ انفرادی سوچ بھی رکھتا ہے اور سماجی دھارے سے بھی منسلک ہے۔ اس لئے ایک […]
بچے گھر سے کیوں بھاگتے ہیں؟
[pullquote]محفوظ بچپن (قسط نمبر 6)[/pullquote] کراچی سے دن دیہاڑے، ایک بچی کا اپنے گھر کے دروازے سے اچانک غائب ہو جانا، اسے اغوا کہیں یا گھر سے فرار، ایک دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ اس پر ملک بھر میں بحث ہونے لگی، کسی نے بچی کو برا بھلا کہا تو کسی نے والدین کی […]
غیر فعال خاندانوں کی چند مثالیں اور آپ کی آراء
[pullquote]محفوظ بچپن : "قسط نمبر5″[/pullquote] پچھلی قسط میں ہم نے جائزہ لینے کی ایک اپنی سی کوشش کی تھی کہ غیرفعال خاندانی نظام کس طرح کے ہوتے ہیں اور بچے اس سے کیسے متاثر ہوتے ہیں۔ اور یہی بچے بڑے ہوکر کیسے منفی سوچوں، پیچیدہ باہمی تعلقات اور معاشرتی برائیوں کا باآسانی نشانہ بن سکتے […]
غیر فعال خاندان میں پرورش پانے والے بچے
[pullquote]محفوظ بچپن : قسط نمبر: 4[/pullquote] ہم میں سے اکثر لوگ کبھی کبھی اپنے کچھ رویوں کو سمجھ نہیں پاتے، جیسے کسی بات پر بلا وجہ سے چڑ جانا، چھوٹی چھوٹی باتوں پر طویل عرصے تک صدمے کی کیفیت میں رہنا، بلا وجہ کی اداسی، ہلکی سی مخالفت پر غصے کا شدید اظہار، دوست بنانے […]
محفوظ بچپن : قسط نمبر:3،محفوظ انٹرنیٹ/ آن لائن دنیا
( محفوظ بچپن ایک جامعہ سوچ کو فروغ دینے کی مہم ہے، جس میں ہم چاہتے ہیں کہ بچوں کی جانی جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی صحت پر توجہ دی جائے۔ اور انہیں جسمانی، نفسیاتی کے ساتھ جنسی احتصال سے بچایا جا سکے۔ گزشتہ دو اقساط میں محفوط گھر اور محفوظ اسکول کا تصور پیش کیا […]
محفوظ بچپن : قسط نمبر:2 "محفوط اسکول "
پچھلی قسط میں ہم نے گھر اور والدین کے حوالے سے بات کی تھی کہ کس طرح بچوں کی جسمانی، ذہنی، نفسیاتی اور جنسی صحت کا تحفظ ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ اس قسط میں ہم بچوں کے مستقبل کی ضامن، تعلیم اور تربیت میں ایسی درسگاہوں کے ماحول کو محفوظ بنانے کے حوالے سے بات […]
محفوظ بچپن: قسط نمبر 1: محفوظ گھر
[pullquote]قسط نمبر 1: محفوظ گھر[/pullquote] ہمارا ایمان ہے کہ دنیا میں آنے والا ہر بچہ اپنا رزق ساتھ لاتا ہے، اس میں کوئی شک بھی نہیں ہے۔ لیکن کھانا پینا، پہننا اوڑھنا کے ساتھ ہر بچے کا بنیادی حق ہے کہ اس کی پرورش بہترین خطوط پر کی جائے۔ والدین اپنے بچوں کو جو کچھ […]
جوانوں کو پیروں کا استاد کر
اسے پاکستان کی خوش قسمتی کہیے یا ہماری نسل کا امتحان، ہم نوجوان اکثریت کا ملک ہیں۔ یہ وہ خزانہ ہے جو جہاں ہو وہاں ترقی کی نئی راہیں نکل آتی ہیں۔ لیکن اس بیش قیمت خزانے کو سنبھالنا پڑتا ہے۔ اس کی مثال ایسے کھیت کی ہے جسے ہل چلا کر، صبح تڑکے پانی […]