مدرسہ مظاہر العلوم حیدرآباد میں حاضری

ہمارے استادِ محترم حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب فرمایا کرتے تھے کہ مدارس میں تعلیم تو دی جا رہی ہے لیکن تربیت کی کمی ہے؛ تو اسی طرح جو مدارس تعلیم کے ساتھ تربیت کا انتظام کرتے ہیں، ان میں جو گنے چنے مدارس ہیں، ان میں مدرسہ مظاہر العلوم حیدرآباد کا نام […]

لائبریریوں کا آغاز، ارتقاء، سندھ کی قدیم اور جدید لائبریریاں: تعارفی جائزہ

مشہور مؤرخ بلاذری کے قول کے مطابق اسلام کے پہلے دور میں، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تک جو تحریری سرمایہ موجود تھا، وہ قرآنِ مجید کی متفرقہ سورتیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خطوطِ مبارکہ، صلحِ حدیبیہ وغیرہ کے معاہدے، اور شعراء کے قصیدے تھے۔ بعد کے زمانے میں تحریر […]

مسلح تصادم اور ہنگامی حالات میں صحافت (3)

دوسرے روز یعنی 17 جون بروز منگل 2025ء کو دوسرے سیشن کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ اس کے بعد سید ندیم فرحت گیلانی صاحب نے نہایت پرسوز آواز میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی، جس سے حاضرین پر رقت طاری ہوگئی اور بہت سی آنکھیں نم ہو گئیں۔ دوسرے سیشن کا پہلا […]

مسلح تصادم اور ہنگامی حالات میں صحافت (2)

دوسرے لیکچر کے بعد چائے کا وقفہ ہوا۔ اس کے بعد جناب ڈاکٹر ثاقب جواد صاحب نے خطاب فرمایا۔ آپ سول جج ہیں اور قانون کے شعبے میں پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھتے ہیں، جبکہ بین الاقوامی قانونِ انسانیت آپ کا خصوصی موضوع ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے بین الاقوامی قانونِ انسانیت پر نہایت جامع، […]

مسلح تصادم اور ہنگامی حالات میں صحافت (1)

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (IPS) اسلام آباد پاکستان کا ایک ممتاز تحقیقی اور فکری ادارہ ہے، جس کی بنیاد معروف ماہرِ معیشت اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمدؒ نے رکھی۔ یہ ادارہ قومی و بین الاقوامی سطح پر اسلامی فکر، عوامی پالیسی، معیشت، تعلیم، سماجی مسائل اور بین الاقوامی امور پر تحقیق، مکالمے اور […]