جب علم دیوار میں چُن دیا گیا۔۔۔!!

مصطفیٰ علوان بہت پریشان تھا۔ حمص کی گلیوں میں حالات بدل رہے تھے۔ 2011 کا سال تھا۔ شام میں احتجاج شروع ہو چکے تھے۔ شہر میں فوجی کارروائیاں ہو رہی تھیں۔ گولہ باری اور چھاپوں کی خبریں آ رہی تھیں۔ لوگوں کے گھروں میں خوف اتر چکا تھا اور کسی بھی وقت کسی کے دروازے […]

جب خانہ کعبہ سے حجر اسود چوری کر لیا گیا۔۔!!

اس سال مکہ اور مدینہ سیاسی طور پر عباسی خلافت کے زیر اثر تھے لیکن حجاز میں عباسی حکومت کی عملی گرفت بہت کمزور ہو چکی تھی۔ بغداد بہت دور تھا اور عباسی خلافت کی وہ طاقت باقی نہیں رہی تھی جو کبھی اس وسیع سلطنت کے ہر حصے پر اپنا حکم چلا سکتی تھی۔ […]

ایلیسا کارسن ۔ ۔ جو مریخ سے کبھی واپس نہیں آئے گی ۔۔!!

رات کے دو بجے تھے۔ دنیا سو رہی تھی لیکن ایلیسا کارسن اپنی کھڑکی کے سامنے کھڑی آسمان کو دیکھ رہی تھی۔ اس کی نظریں ایک سرخ نقطے پر جمی تھیں۔ مریخ۔ وہی مریخ جس کا نام اس نے بچپن میں پہلی مرتبہ سنتے ھی سوچ لیا تھا کہ ایک دن وہ وہاں ضرور جائے […]

ہمارے پتھر دل علماء کرام اور پمز میں جلنے والے بچے۔۔۔!!

26 اگست 2026 پاکستان کے لیے ایک عجیب اور ناقابلِ فراموش دن تھا۔ ایک طرف ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کی تقریبات تھیں۔ گلیاں سجائی گئی تھیں۔ عمارتوں پر چراغاں تھا۔ مساجد اور میلاد کی محافل آباد تھیں۔ جلوس نکل رہے تھے اور درود و سلام کی صدائیں بلند ہو رہی تھیں۔ دوسری […]

عمران خان اور نئے فیصلے۔۔۔؟

اس وقت 19 اگست، بدھ کی رات 12 بج کر 39 منٹ پر صورتحال یہ ہے کہ عمران خان بدستور اڈیالہ جیل میں ہیں۔ سپریم کورٹ نے انہیں اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے، تاہم ابھی تک ان کی ہسپتال منتقلی مکمل ہونے کی معتبر تصدیق سامنے نہیں آئی۔ […]

موٹیویشنل سپیکر اور ڈالروں کی تلاش

ایک صاحب ہیں جو خود کو کبھی Motivational Speaker کہتے ہیں کبھی Religious Scholar اور کبھی نہ جانے کیا کیا. اب ان کی ٹیم امریکہ میں دربدر پھر رہی ہے تاکہ Shaykh Atif Ahmed کے لیے Paid Events تلاش کیے جا سکیں. اسلامک سینٹرز کو پیغامات بھیجے جا رہے ہیں اور باقاعدہ بتایا جا رہا […]

اقلیتیں: صرف ایک دن کی یاد نہیں، ہر دن کی ذمہ داری

11 اگست آتا ہے تو ہم قومی اقلیتی دن مناتے ہیں۔ تقاریر ہوتی ہیں، پیغامات جاری ہوتے ہیں، سیمینار منعقد ہوتے ہیں، اخبارات میں مضامین شائع ہوتے ہیں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اقلیتوں کے حقوق کے حق میں آوازیں بلند ہوتی ہیں۔ یہ سب اپنی جگہ ضروری ہے، لیکن ایک سوال پھر […]

استاد متروک اور منطق کا مسودہ

صبح کا وقت تھا۔ میں چائے کی پیالی سے محظوظ ہونے اور اخبار کے اوراق الٹنے میں مصروف تھا کہ اچانک دروازے کی گھنٹی نے سکونِ صبح کو تہہ و بالا کر دیا۔ میں نے سوچا صبح صبح کون آ گیا۔ گھنٹی دوبارہ بجی۔ میں نے بادلِ ناخواستہ دروازہ کھولا تو سامنے استاد مشرف متروک […]

سَتُو، پھوپھا اور میرے بچے

ستو صرف ایک غذا نہیں ایک پورا زمانہ ہے۔ ایک ایسی خوشبو ایک ایسا ذائقہ اور ایک ایسی یاد جو وقت کے ساتھ ماند تو پڑ سکتی ہے مگر کبھی ختم نہیں ہوتی۔ آج جب ستو دیکھتا ہوں تو دل بے اختیار بچپن کی ان گلیوں میں جا پہنچتا ہے جہاں زندگی کی رفتار بہت […]

ہمیں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

آئیے آپ سے دو خبریں شیئر کرتے ہیں۔ پہلی خبر یہ ہے کہ حکومت نے قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے لیے ہوائی جہازوں اور بعض متعلقہ شعبوں پر سیلز ٹیکس میں رعایت یا استثنا دینے کی تجویز پیش کی ہے تاکہ ایوی ایشن کے شعبے کو سہولت مل سکے۔ (حوالہ: فیڈرل بورڈ آف […]