کباڑیے

’’مولوی صاحب ان کا کوئی فائدہ نہیں‘ یہ فضول ہیں‘ ان میں تو پکوڑے بھی نہیں تولے جاسکتے‘‘ کباڑیے نے کتابیں سائیڈ پر رکھ دیں۔ وہ میری طرف مڑے اور ہنس کر بولے ’’محمد جاوید تم بتائو میں نے کیا کہا تھا‘‘ میں نے مسکرا کر سر ہاں میں ہلادیا‘ ان کا ہاتھ پکڑا‘ نیچے […]

گوادر پورٹ، فری زون سے متعلق مزید خوشخبریاں

گوادر بندرگارہ سی پیک کے تحت انتہائی اہم اور بڑا منصوبہ ہے۔ گوادر بندرگاہ کافی حد تک فعال ہوگیاہے اور اس سے منسلک دیگر منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ جن کی تکمیل سے صوبے کے ہزاروں لوگوں کو ملازمتیں مہیا ہوں گی جس سے ان کی زندگی میں خوشحالی آئیگی ۔ پورا علاقہ […]

شادی سے متعلق بیان پر تنقید پر ملالہ کے والد کا ردعمل سامنے آگیا

نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کے شادی سے متعلق بیان پر تنقید کے بعد ان کے والد ضیاالدین یوسف زئی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ خیال رہے کہ ملالہ یوسف زئی کا برطانوی فیشن میگزین ‘ووگ’ کو دیا گیا انٹرویو متنازع ہوگیا ہے جس میں ان کے شادی […]

حشرات کی شاہین بھنبھری "ڈریگن فلائی” کی معدومی اورانسانوں میں پھیلتی ہوئی بیماریاں

مردان شہر سے 8 کلو میٹر دور حمزہ خان گاؤں کے دریاکنارے حشرات کی شاہین ” بھنبھری” ایک چھوٹی سی بوٹی پر بہت دیر سے بیٹھی ہوئی ہے۔ تھوڑی سی تیز ہوا چلے یا کوئی اس کو پکڑنے کی کوشش کرے تو یہ فوراَ اڑ جاتی ہے لیکن ایک چکر لگا کر واپس اُسی بوٹی […]

تنقید کرنے والا بھول جاتا ہے کہ سپریم کورٹ نے نیب قوانین کا مکمل جائزہ لیا ہے، چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی کارکردگی ہمیشہ شاندار رہی ہے، بلاجواز تنقید نہ کریں۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں نیب راولپنڈی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پرچیئرمین نیب نے […]

محکمہ تعلیم کی سکولوں میں صحت اورتعلیمی سرگرمیوں سے متعلق سفارشات کیاہیں۔۔؟

خیبرپختونخواکے محکمہ تعلیم نے صوبائی حکومت کوسفارش کی ہے کہ نویں جماعت سے لیکربارہویں جماعت کے طلبہ کےلئے فوری طو رپر کروناویکسین کا عمل شروع کیاجائے اور اس دوران ہائی اورہائرسکینڈری سکول میں پڑھانے والے اساتذہ عمرکے لحاظ سے استثنیٰ دے کران کےلئے خصوصی ویکسین مہم کاآغازکیاجائے ،نجی تعلیمی اداروں کےلئے آسان شرائط پر قرضہ […]

وزیراعظم نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کی منظور ی دے دی۔ رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک ہوں گی جبکہ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بھی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم نے 10 سے 15 مئی تک عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظور ی دی ہے۔ وزیراعظم کی […]

میسی کے مہنگے جوتوں کی نیلامی نے ورلڈ ریکارڈ بنادیا

ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر اور ہسپانی کلب بارسلونا کے اسٹرائیکر لیونل میسی کے جوتے 2 کروڑ 65 لاکھ روپے سے زائد میں نیلام ہوگئے۔ بارسلونا کے اسٹرائیکر لیونل میسی نے 22 دسمبر کو ریال ویلادولڈ کے خلاف جو شوز پہن کر بارسلونا کےلیے ریکارڈ 644 واں گول اسکور کیا تھا وہ انہو ں نے […]

مہنگائی، معاشی حالات یا بے روزگاری، عوام سب سے زیادہ کس بات پر پریشان ہیں؟

مہنگائی، ملکی معاشی حالات یا بے روزگاری، پاکستانی عوام سب سے زیادہ کس بات پر پریشان ہیں؟ گیلپ پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مہنگائی، ملکی معاشی صورت حال اور کورونا کے بڑھتےہوئے کیسز پاکستانی صارفین کےلیے پریشانی میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں اور مستقبل کے […]

دوا ساز کمپنیوں نے عید کی 6 تعطیلات کا اعلان مسترد کردیا

سابق چیئرمین پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن قیصر وحید نے بھی عید کی 6 تعطیلات کا حکومتی اعلان مسترد کردیا۔ ایک بیان میں قیصر وحید کا کہنا تھا کہ عید کے موقع پر 6 روز کی تعطیلات کا اعلان مسترد کرتے ہیں، فارما صنعت کو ان لمبی تعطیلات سےمستثنیٰ قرار دیا جائے۔ قیصر وحید […]