کووڈ 19 ، خواجہ سراوں کے مسائل اور Seek کا کردار

بنیادی انسانی حقوق کے لحاظ سے تمام انسان برابر ہیں،کسی کو کسی پر برتری اور فوقیت حاصل نہیں۔انسانی حقوق اور وقار کے تحفظ کے وعدوں کے باوجود اس وقت بھی دنیا میں کہیں نہ کہیں انسانوں کے خلاف نسل،جنس،ثقافت،عقیدہ و مذہب ،علاقہ، بیماری یا کمزور سماجی و مالی حالت کے باعث امتیازی برتاؤ روا رکھا […]

میری زندگی کے تین بہترین دن

ٹویٹر پر سکرول کرتے ہوئے اچانک دیکھا کہ گلوبل نیبرہڈ فار میڈیا انوویشن کی جانب سے "خود مختار میڈیا، ذمہ دار صحافت” کے نام سے ایک پروگرام میں شرکت کے لیے درخواستیں مانگی گئی تھیں ۔ میں نے بھی اپلائی کیا جس کے بعد مجھے گلوبل نیبرہڈ فار میڈیا انوویشن کی جانب سے ایک اپلیکیشن […]

بدھ : 06 جنوری 2021 اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ہالینڈ میں بھی بڑی تاخیر سے لیکن ویکسینیشن شروع ہو گئی[/pullquote] نیدرلینڈز میں کافی تاخیر سے لیکن آج بدھ کے دن سے کورونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن شروع ہو گئی ہے۔ اس طرح نیدرلینڈز یورپی یونین کا رکن وہ آخری ملک ہے، جس نے اپنے شہریوں کو کووڈ انیس کے خلاف ویکسین لگانا شروع کی […]

بنوں میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ جاری

اسپورٹس کمپلیکس بنوں میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ جاری ہے۔ اکرم خان درانی کے گھر ظہرانے کے بعد مولانا فضل الرحمان، احسن اقبال، امیرمقام اور دیگر رہنما جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ باری باری رہنماؤں کا خطاب جاری ہے۔ آخر میں مولانا فضل الرحمان جلسے سے خطاب کریں گے۔

مچھ سانحہ: لواحقین پیاروں کی تدفین کردیں، جلد کوئٹہ آؤں گا : وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے مچھ سانحے کے متاثرین کو کوئٹہ آنے کی یقین دہانی کرادی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لواحقین سے اپنے پیاروں کی تدفین کی اپیل کی اور کہا کہ وہ دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلےبھی مشکل وقت میں اظہار […]

خواجہ سرا ماڈل رمل پر تشدد، بھنویں اور سرکے بال بھی کاٹ دیےگئے

لاہور میں خواجہ سرا ماڈل پر تشددکا واقعہ پیش آیا ہے جس میں رمل علی کی بھنویں اور سرکے بال بھی کاٹ دیے گئے۔ رمل علی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں جہانزیب خان نامی شخص پر تشدد کا الزام لگایا ہے۔ ماڈل کا کہنا ہےکہ جہانزیب خان نے میری بھنویں اور […]

15منٹ میں گاڑی سے کورونا ختم کرنے والی ڈیوائس

کار بنانے والی جاپانی کمپنی ہونڈا نے اپنے صارفین کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی متعارف کروا دی ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی کو کمپنی کی جانب سے کروماسک کا نام دیا گیا ہے جو جاپانی لفظ کار ،کروما اور ماسک کا مرکب ہے۔ کمپنی کے مطابق کروماسک ڈیوائس کو کیبن میں […]

کرپشن اور 2 شادیوں کے جرم میں بڑے چینی بینکر کو سزائے موت

چینی عدالت نے ملک کے بڑے بینکر کو کرپشن سمیت دو شادیوں کے جرم میں سزائے موت سنادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی عدالت نے سابق بینکر اور پارٹی عہدیدار کو انتہائی ہائی پروفائل کرپشن، رشوت ستانی اور دو شادیوں کے کیس میں سزائے موت سنائی ہے۔ چین کی چار بڑی سرکاری ایسٹ مینجمنٹ […]

ملک میں بکری چور جیل جاتا ہے اور بڑی کرپشن والے آزاد ہیں : سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں بکری چور جیل جاتا ہے اور بڑی کرپشن والے آزاد گھوم رہے ہیں۔ جعلی اکاؤنٹس کے ملزم ڈاکٹر ڈنشا اور جمیل بلوچ سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب نے عدالت کو بتایا کہ […]

ہزارہ کیمونٹی کے اجڑتے گھر اور بستے قبرستان

کوئٹہ میں بسنے والی ہزارہ کیومنٹی کے لیے ایمبولینسز کے سائرن نئے نہیں ، انہیں کچھ عرصے بعد اپنے پیاروں کی لاشیں ضرور ان ایمبولینسوں سے اتارنی ہوتی ہیں . آج یہ ایمبولینسیں مچھ کی جانب رواں دواں ہیں جہاں اتوار کی صبح ہزارہ کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے 12 کان کنوں کو سویا ہوا […]