اتوار : 03 جنوری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]امریکا میں کووڈ انیس کے سبب ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے بڑھ گئیں[/pullquote] امریکا میں کووڈ انیس کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جانے والے افراد کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ دنیا بھر سے کورونا کے بارے میں اعداد وشمار جمع کرنے والی امریکا کی جانز […]

دہشتگردی کے واقعات کادوسالہ تقابلی جائزہ

2019ءکی نسبت 2020ءمیں دہشتگردی کے واقعات میں11فیصدکمی واقع ہوئی ہے لیکن قبائلی اضلاع میں دہشتگردی کے باعث اموات میں 63فیصداضافہ ہواہے ،اسی طرح 2019ءکی نسبت 2020ءمیں دہشتگردوں کی اموات میں30فیصداضافہ ہواجبکہ سویلین میں27فیصد اور سکیورٹی اہلکاروں کی اموات میں18فیصدکمی واقع ہوئی ہے۔سنٹرل فارریسرچ اینڈسکیورٹی سٹیڈی کے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہاگیاہے کہ 2019ءمیں دہشتگردی […]

کاش عامر اور سمیع اسلم ریٹائرمنٹ سے پہلے بورڈ سے بات کرلیتے : احسان مانی

لاہور: چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ محمد عامر اور سمیع اسلم کے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر افسوس ہے، کاش ان دونوں نے یہ فیصلہ کرنے سے پہلے بورڈ سے بات کی ہوتی۔ پی سی بی پوڈ کاسٹ میں احسان مانی نے مزید کہا کہ دنیا کے دیگر نامور فاسٹ […]

جمعرات : 31 دسمبر 2020 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]آئرلینڈ میں پھر سے لاک ڈاؤن[/pullquote] آئرلینڈ میں حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دوبارہ کم از کم ایک ماہ کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔ نجی دوروں اور عوامی اجتماعات پر فوری طور سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ شادیوں کی مختصر تقاریب اور تدفین کے لیے محدود تعداد میں […]

وزیراعظم نے تعمیراتی شعبے کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم کی سہولت میں ایک سال کی توسیع کردی

وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبے کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم کی سہولت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تعمیراتی شعبے کیلیےفکسڈ ٹیکس رجیم ایک سال بڑھادی گئی، خریداروں کیلئے ذرائع آمدن بتانے کی چھوٹ میں بھی توسیع کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کم لاگت […]

پاکستانیوں کی دو دعائیں

ہم پاکستانی اکثر تھانے کچہری اور اسپتالوں سے بچنے کی دعا ہی مانگتے رہتے ہیں ۔اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ ہم لڑائی جھگڑوں سے بچنا چاہتے ہیں اور دوسری ہم اس کے ساتھ ساتھ بیماریوں سے بھی بچنا چاہتے ہیں ۔ ہم یہ بات بخوبی جانتے ہیں تھانے کچہری میں انصاف نہیں […]

اقلیتوں کے خلاف منافرت پر مبنی رجحانات کی مقبولیت

گزشتہ روز صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کی تحصیل بانڈا داؤد شاہ کے گاؤں میں واقع ہندو برادری کی تاریخی سمادھی اور مندر کو مقامی افراد کے ایک ہجوم نے دھاوا بول کر منہدم کردیا۔ یہ اقدام مندر کی توسیع کے خلاف اٹھایا گیا جو پاکستان ہندو کونسل کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف […]

‏گوادر شہر کو باڑ لگا کر ضلع گوادر اور بلوچستان سے الگ کردیا گیا،سینیٹر میر کبیر محمد شہی ۔کوئٹہ : وائس فار بلوچ مِسنگ پرسن کا مظاہرہ

نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صد ر سینیٹر میر کبیر احمد محمد اور مرکزی سیکریٹری جنرل جان محمد بلیدی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ گوادر سیف سٹی پروجیکٹ کے نام پرگوادر شہر کو باڑ لگا کر پورے ضلع گوادر کو بلوچستان سے الگ کرنے کی سازش کا آغاز […]

غذر: پاکستان کا وہ ضلع جہاں ہر سال بڑی تعداد میں لڑکیاں خود کشی کرتی ہیں.

[pullquote]غذر کا تعارف [/pullquote] گلگت سے دو گھنٹے کی مسافت پر ضلع غذر اپنے ارد گرد پھیلے قدرتی اور پرکشش نظاروں ، جگہ جگہ چیری، خوبانی اور آلو بخارے سے لدے درخت اور رنگ برنگے پھولوں کی وجہ سے گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں میں شمار ہوتا ہے . یہاں گرمیوں میں موسم اتنا ٹھنڈا […]

نگر : راکا پوشی کے دامن میں بسنے والے کیوں رو رہے ہیں ؟

[pullquote]ضلع نگر کا تعارف [/pullquote] دنیا کی 27 ویں بلند پہاڑی چوٹی راکا پوشی کی خوبصورت سرزمین وادی نگر صوبہ گلگت بلتستان کا ایک ضلع ہے۔ نگر سنسکرت کا لفظ ہے جس کے معنی ” قدیم ” ہے ۔ یہاں مکتب تشیع سے وابستہ لوگ آباد ہیں . ضلع نگر کا کل رقبہ 5000 کلو میٹر ہے۔آج […]