گھانچھے : ضلع جہاں آج بھی خط لکھے جاتے ہیں .

[pullquote]ضلع گانچھے کا تعارف[/pullquote] بلتستان کا ضلع گانچھے سکردو ڈویژن میں واقع ہے۔ جس کا صدر مقام خپلو ہے ۔ گانچھ بلتی زبان میں گلیشیر کو کہتے ہیں۔ گانچھے مقامی طور پراس موسمی نالے کو کہتے ہیں جو گرمی کے موسم میں خپلو کے بیچ سے گزرتا ہے۔ اس علاقے میں زیادہ افراد کا تعلق […]

گلگت : شمالی علاقہ جات کا گیٹ وے : گلگت کی تباہی کا ذمہ دار کون

[pullquote]ضلع گلگت کا تعارف اور محل وقوع [/pullquote] گلگت صوبہ گلگت بلتستان کا سب سے بڑا ضلع ہے۔ ڈسٹرکٹ گلگت وادی بگروٹ ، جگلوٹ، دنیور ، سلطان آباد ، نلتر پیک اور نومل ویلی پر مشتمل ہے۔یہ شاہراہ قراقرم کے قریب واقع ہے۔ 4 لاکھ آبادی پر مشتمل یہ ضلع مشرق میں کارگل شمال میں چین شمال مغرب میں افغانستان مغرب میں چترال اور جنوب مشرق میں بلتستان سے جڑا ہوا […]

استور : راما لیک کے کناروں پر آباد شہری کس حال میں ہیں ؟

[pullquote]استور کی تاریخ [/pullquote] ضلع استور گلگت بلتستان کے ان خوبصورت علاقوں میں شمار کیا جاتاہے جواپنے قدرتی حُسن سے مالامال ہے۔ گلگت بلتستان کا سب سے مشہور کھیل پولو فیسٹیول ضلع استور کے گاؤں راما میں منعقد ہوتاہے۔ ضلع استور سطح سمندر سے 2،600 میٹر بلندی پر واقع ہے . گلگت شہر سے تقریبا […]

بیاد ڈاکٹر فاروق خان شہید

بروز اتوار ‏2 اکتوبر 2010 کو مردان شہر میں ڈاکٹر محمد فاروق خان کو ان کے کلینک کے اندر دہشت گردوں نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ اج ان کو اور ان کی تعلیمی، سماجی، مذہبی اور سیاسی خدمات کو یاد کرنے کا دن ہے۔ ڈاکٹر شہید ہمارے وہ ہیرو ہیں جن کے جانے سے […]

بابو سر ٹاپ سے نظر آنے والے دیامر کے سندھ میں بہتے آنسو

[pullquote]دیامر کا تعارف [/pullquote] قراقرم ہائی وے پر واقع ضلع دیامر خیبر پختونخوا سے جڑا ہوا گلگت بلتستان کا پہلا ضلع ہے ۔ دیامر 1974 سے قبل گلگت میں شامل تھا۔ 1974 میں اس کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔ نانگا پربت کو مقامی زبان میں دیامری کہتے ہیں ، اسی نسبت سے اس کا […]

پاکستان کا خوبصورت ضلع اسکردو، تباہی کے دہانے پر

[pullquote]سکردو کی وجہ تسمیہ [/pullquote] اسکردو کا ماخذ "سکارڈو” ہے جو بلتی زبان کا لفظ ہے. اس کے معنی ہیں "دو اونچی جگہوں کے درمیان ایک کم زمین۔” اسکردو کا پہلا ذکر سولہویں صدی میں ملتا ہے .معروف مورخ مرزا حیدر (1499–1551) نے اسکردو کا ذکر کیا ہے . یورپی ادب میں اسکردو کا پہلا […]

دو سال میں تو پی ایچ ڈی ہو جاتی ہے…..

انسان نے ترقی کی اور معاشرے کو پر امن بقائے باہمی کے اصول کے تحت چلانے کے لیے قانون بنائے . قانون پہلے طاقتور کا ہتھیار تھا. اس کا لکھا قانون اور اس کا فرمایا ہوا مستنند ، معاشرہ مزید انتشار کا شکار ہوتا گیا . انسانوں پھر اکٹھے بیٹھے اور یہ طے ہوا کہ […]

احمد شاہ مسعود کی کمر کا درد اور سخت گدے کی کہانی

9 ستمبر 2001 کو افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں طالبان کے خلاف مزاحمتی محاذ کے کمانڈر احمد شاہ مسعود کی دو عرب حملہ آوروں کے ہاتھوں ہلاکت ان کے حامیوں اور مخالفوں دونوں کے لیے ہی ایک ناقابلِ یقین بات تھی جب دو عرب نوجوانوں نے شمالی اتحاد کے سربراہ کو دھماکے سے اڑا دیا. […]

خیبرپختونخوا :سینماہالز کو کس نے تباہ کیا

پشاور: دہشتگردی کی کارروائیوں ، غیرمعیاری پروڈکشن ،ماردھاڑاور روایتی مصالحہ دارکہانی ،جدیدٹیککنالوجی کے عدم استعمال،ماحول کی ابترحالت اوردیگرکئی وجوہات کے باعث خیبرپختونخوا کے سینماہال کسی تباہ شدہ ویران علاقے کا منظرپیش کررہے تھے جس میں رہی سہی کسر کورونانے پوری کردی اوراسوقت خیبرپختونخوا کے بیشتر سینما ہال بوت بنگلے کامنظرپیش کررہے ہیں جسکے باعث تماش […]

افغانستان: کورونا وائرس کی وبا کے دوران تشدد کی نئی لہر کی وجہ سے لاکھوں افراد کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے . عالمی ادارے کا انتباہ

اسلام آباد : ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے انتباہ کیا ہے کہ افغانستان میں تشدد کا حالیہ اضافہ لاکھوں افغانوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ پیدا کر سکتا ہے . کمیٹی کے مطابق صحت کی دیکھ بھال اور سہولیات فراہم کرنے والوں کے خلاف ہدف بنا کر حملے کرنے کے واقعات کی وجہ […]