ہانگ کانگ میں خواتین کو شوہر کے قتل کی اجازت

ہانگ کانگ میں قانون کی رو سے اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کو دوسری عورت کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لے تو وہ اسے قتل بھی کر سکتی ہے ۔

قانون کے مطابق اسے ایسا کرنے کی اجازت ہے لیکن شرط یہ ہے کہ بیوی اپنے بے وفا شوہر کو قتل کرنے کے لئے کسی بھی ہتھیار مثلا پستول، ریوالور، بندوق، چاقو، چھری، لکڑی یا لوہے کی سلاخ وغیرہ کا استعمال نہیں کرسکتی ۔

یہ کام اسے صرف اپنے ہاتھوں کی مدد سے انجام دینا ہو گا اور کیس عدالت میں جانے پر عورت کو باعزت بری کر دیا جائے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے