مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد میں کسی قسم کی تاخیر کے ذمہ دار نہیں؛ الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع نے سپریم کورٹ کی رائے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد میں کسی قسم کی تاخیر کا ذمہ دار ادارہ نہیں