چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول جمعہ 30 اکتوبر کو ہوگی

رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم ربیع الاول پیر 19 اکتوبر کو ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ 12 ربیع الاول جمعہ 30 اکتوبر کو ہوگی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے