لاہور: شہری نے معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کردیا

لاہور میں معمولی تلخ کلامی پر شہری نے نوجوان کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق زوہیب بٹ اور علی شاہ کے درمیان گزشتہ روز تلخ کلامی ہوئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ علی شاہ نے زوہیب بٹ کو گھر کے باہر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا جبکہ ملزم علی شاہ موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق لاش کو مردہ خانے پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے