وزیراعظم نے سرکاری امور سرانجام دینا شروع کردیے

وزیراعظم عمران خان نے سرکاری امور سرانجام دینا شروع کردیے۔

وزیراعظم عمران خان کوکوروناٹیسٹ کرانےکی ضرورت نہیں اور انہوں نے سرکاری امور سرانجام دینا شروع کردیے ہیں۔

فیصل جاوید کا کہنا تھاکہ وزیراعظم ڈاکٹرز کی ہدایات اوربین الاقوامی گائیڈ لائنز کے تحت کام کررہے ہیں، وزیراعظم صحت مند ہیں، ان میں کورونا کی کوئی علامات نہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ ڈاکٹر فیصل سلطان نے بھی وزیراعظم کو یہی تجویز کیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے