پی ٹی آئی نے شرح ترقی بڑھاکر بیان کی جس پر اسٹیٹ بینک نے بھی اعتراض اٹھایا، شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پہلے سال اصل شرح ترقی 1.9 فیصد کا عدد بڑھا کر 3.3فیصد دکھایا جس پر اسٹیٹ بینک نے بھی اعتراض اٹھایا ہے۔

اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اس سال بھی جھوٹ بولا ہے، شرح ترقی اس سال بھی غیرحقیقی ہے، غیرجانبدار معاشی ماہرین پاکستانیوں کی آمدن میں کمی کا بتا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی 2 کروڑ افراد کو بدترین غربت میں دھکیل چکی، عمران خان اس ملک کو صرف اپنے دوستوں کے لیے چلا رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے