پاک سعودی تعلقات پر بچوں کے درمیان مقابلہ ، سعودی سفارت خانے میں انعامات کی تقسیم

پاکستان میں خادم الححر میں الشریفین شاہ سلمان کے سفیر نواف المالکی نے آج سعودی سفارت خانے میں منعقدہ میڈیا اتاشی کی تقریب میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مقابلے میں جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کیے، اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی موجود تھیں۔

ناصرہ حسین کو پہلا انعام دو ہزار ڈالر دیا گیا

دوسرا انعام پندرہ سو ڈالررحاف عبد الحکیم کو دئے گئے .

تیسرا انعام دانا علی الطالیہ کو ایک ہزار ڈالر انعام دیا گیا

مقررین نے کہا کہ پاکستان اور سعودی ایک دوسرے کے پر خلوص دوست ہیں اور باہمی طور پر مزہبی اور ثقافتی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں . تقریب میں مقابلے میں جیتنے والے تین پوزیشن ہولڈرز میں نقد انعامات بھی تقسیم کیے گئے .اس موقع پر میڈیا اتاشی ڈاکٹر نواف العتیبی سمیت اہم شخصیات موجود تھیں .

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے