اوم پوری کراچی میں ۔ ۔ ۔

معروف بالی ووڈ اداکار اوم پوری کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بھارت میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔

اوم پوری نے کہا کہ غلام علی کو بھارت میں پرفارم کرنے سے روکنا انتہائی افسوسناک تھا۔ انہوں نے پاکستانی اداکارائوں کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستانی اداکارائیں،بھارتی اداکاراؤں سےزیادہ خوبصورت ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے