پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

سکھر: پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پیر کی صبح خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہوئی جس کے بعد انہیں این آئی سی وی ڈی اسپتال منتقل کیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خورشید شاہ کی عیادت کی۔

ایم پی اے فرخ شاہ کے مطابق خورشید شاہ کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔ انہیں24 گھنٹے کیلئے نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے