ہری پور روڈ پر کار اور ٹریلر میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

ہری پور روڈ پر کار اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق افراد میں 2 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔

ریسکیو ٹیموں نے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا۔

ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے