پیٹرول بحران کی خبروں کی تردید، حکومت نے ذخائر سے متعلق حقائق بتا دیے

پیٹرول ختم ہونے کی افواہوں پر حکومت نے واضح مؤقف اختیار کر لیا۔ نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل (این سی ایم سی) کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں اور عوام کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اسٹاک کافی ہے۔ اجلاس میں اوگرا اور صوبائی حکومتوں کو ذخیرہ اندوزی کے خلاف مؤثر کارروائی کی ہدایت بھی جاری کی گئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے