لاہور کے علاقے غازی آباد میں ذہنی معذور لڑکی کو پولیس اہلکار نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ڈی آئی جی ذیشان رضا کا کہنا ہے کہ زیادتی میں ملوث تھانیدار عمران کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

آئی بی سی ( انڈس براڈ کاسٹ اینڈ کیمونیکیشن ) پاکستان اور پاکستان سے باہر کام کرنے والے ممتاز صحافیوں کا منصوبہ ہے ۔ یہ پاکستان کا سب سے پہلا اور مکمل آن لائن میڈیا ہاوس ہے .
آئی بی سی کی نمایاں خبروں ، تجزیوں اور تبصروں سے بروقت اگاہی کے لئے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں. ہمارے سبسکرائبرز کی تعداد لاکھوں میں ہے