جنگ گروپ کے صحافی اعزاز سید کا کالم بند کر دیا

خبریں دینے والا خود خبر بن گیا . جنگ گروپ کے صحافی و تجزیہ کار اعزاز سید کا کالم اخبار جہاں میں بند کرکے انہیں اخبار جہاں کی ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے _

میر جاوید رحمان کے دستخطوں سے جاری کردہ خط میں لکھا گیا ہے کہ اخبار جہاں کو اعزاز سید کی خدمات مزید درکار نہیں .

اعزاز سید اخبار جہاں میں ہفتہ وار کالم لکھتے تھے جس میں دی گئی معلومات سے مخصوص حلقے نالاں تھے.

اعزاز سید نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں اسلام آباد کے صحافی ریاض الحق کے سوال کے جواب میں تصدیق کی ہے کہ انہیں اخبار جہاں سے فارغ کر دیا گیا ہے ۔

 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے