پڑوسی ممالک دہشت گردی کے خاتمے میں حلیف بنیں ۔ پرویز رشید

 

 

Pervaiz Rashid

 

 

اسلام آباد…….وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ اسی وقت ہوسکتا ہے جب پڑوسی ملک بھی دہشتگردی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عالمی برادری سے ڈو مورکا مطالبہ کرتے ہیں۔
 
پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دھرنے کی سیکیورٹی پر حکومت کے اربوں روپے خرچ ہوئے، یہ اربوں روپے تعلیم اور صحت کی سہولتوں پر خرچ ہو سکتے تھے۔

 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے